ماہ رمضان کی یومیہ دعائیں
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے انیسویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/کیا رعایت لفظی اور مناسبت معنائی ہے نصیب کے لئے کہا برکتیں ڈال دے بھلائیوں کا راستہ ہمیشہ دشوار ہوتا ہے اس کے لئے کہا آسان کردے اور نیکیاں قبول ہونے سے رہ جاتی ہیں کہا قبول کرلے اب اس سے بہتر کوئی دعا ہوسکتی ہے ؟
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے اٹھارہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/علماء کی قلمی کاوشات ہوں یا سائنسدانوں کی فکری تخلیقات اسی سحر خیزی کا نتیجہ ہیں امیرالمومنین(ع) نے فرمایا:ومن طلب العلا فسھر اللیالی؛جو بلندی چاہتا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے سترہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/فقیری نہ یہاں کام آئے گی نہ وہاں کام آئے گی آج کی دعا میں یہی بات کہی گئی ہے کہ مجھے عمل صالح انجام دینے کی ہدایت دے یعنی آخرت کا ذخیرہ فراہم کرنے کی توفیق دے۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے سولہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/انسان جامعہ اور سوسائٹی سے کٹ کر نہیں رہ سکتا لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ انسان ہر ایک سے دوستی کرلے دو سو روپیوں کا گھڑا آپ دوسو دفعہ ٹھونک بجا کر گھر لاتے ہیں کہ گھر میں رہنے والی چیز قاعدے کی ہو یہی احتیاط ہمیں الم غلم کھانوں اور ایرے غیرے کی صحبت اختیار کرتے وقت کرنا چاہئیے۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے پندرہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/ارباب تکبر کی نگاہ ہمیشہ اپنے کارناموں پر ہوتی ہے جبکہ صاحبان عجز کی نگاہ ہمیشہ اپنی خطاؤں پر ہوتی ہے ارباب تکبر ہمیشہ اپنی خارجی حیثیت کو دیکھتے ہیں جبکہ صاحبان عجز ہمیشہ اپنی داخلی کیفیت کو دیکھتے ہیں ایک کے کردار سے ہمیشہ بدبو آتی ہے اور ایک کے کردار سے ہمیشہ خوشبو پھوٹتی ہے ایک جینے کا منفی رویہ ہے اور ایک زندگی کا مثبت انداز ہے۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے چودھویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/اے اللہ جدید آلاتِ گناہ نے ہمارے خیالوں پر ڈاکے ڈال دئیے تہذیب و معاشرت کا جنازہ نکل چکا ہے شرم و حیا کی سانسیں اکھڑ چکی ہیں کہیں ہمارا حال بھی قوم عاد و ثمود سا نہ ہوجائے،زمین میں کسی مخلوق پر تیرا اتنا رحم نہیں آیا جتنا ہم پر آیا مگر سب سے زیادہ غفلت کا شکار ماضی میں بھی ہم ہوئے اور آج بھی ہم ہی ہیں۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے تیرہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/"کورونا" وائرس کے بعد دنیا اسلام کے عمل نظافت کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے،نمک لعاب دہن کو بڑھاتا ہے کھانے سے پہلے کوئی شخص نمک استعمال کرتا ہے تو اسے لقمہ نگلنے میں آسانی ہوگی اور کھانے کے بعد نمک منہ کے تعفن اور بدبو کو دور کرتا ہے کیا اس وضاحت کے بعد بھی کوئی اسلام کے اس حکم کو معمولی سمجھ سکتا ہے؟
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے بارہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/ہمارے معاشرے کے ریشہ ریشہ میں ظلم گھسا ہوا ہے دوکانداروں نے اپنی دکانوں میں ظلم کے باٹ رکھے ہیں کسان اپنے کھیتوں میں ظلم کے بیچ بو رہے ہیں علماء کی دستاروں میں ظلم کے پیچ پڑے ہوئے ہیں؛ جو وزیروں کی چوکھٹوں کی گرد چاٹ کر پوری صنف کو بدنام اور گندہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے گیارہویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/اگر نیکی کسی کی نگاہ میں محبوب ہے تو اس کا مطلب ہے اس کی فطرت پٹری پر ہے،احسان اور عصیان یعنی نیکی اور بدی عالم شرع کے مشرق و مغرب ہیں انسان ایک سے جتنا نزدیک ہوتا جائے گا دوسرے سے اتنا ہی دور ہوتا جائے گا۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے دسویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/حضرت اسماعیل(ع) سے زمین پر ایڑیاں رگڑوا کر اللہ کہہ رہا ہے کہ کمزور سبب تم اختیار کرو اپنی قدرت کا اظہار میں کروں گا ایسا چشمہ جاری کردیا کہ نہ فقط اسماعیل(ع) کی پیاس بجھی بلکہ حرم آباد ہوا اور آج تک تشنگان معرفت پیاسے جانوروں کی طرح بے تابانہ وارد ہوتے ہیں۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے نویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو جانوروں کی حرکت پرندوں کی آواز بارش سے پہلے کی گھٹاؤں اور طوفان سے پہلے کی ہواؤں سے جان لیتے ہیں کہ کیا ہونے والا ہے لیکن اللہ کی نشانیاں انہیں دکھائی نہیں دیتیں۔
-
ماه صیام کی یومیہ دعائیں: تشریح و تفسیر
ماہ صیام کے آٹھویں دن کی دعا:تشریح و تفسیر
حوزہ/مجھے نہیں معلوم کہ ہم کس اسلام کو فالو کررہے ہیں-حکومتیں دفاع کے نام پر بجٹ کا وافر حصہ اسلحہ جات کی خریدی میں لگاکر ملکوں کو کمزور کررہی ہیں اور ہم نماز اور مجالس کے نام پر بڑی بڑی مساجد اور عزاخانے بنواکر ملت کا خون چوس رہے ہیں۔