تعمیر جنت البقیع
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
انہدام جنت البقیع اور اس کی تاریخی حقائق
حوزہ/ جنت البقیع اپنے مقام و منزلت کے اعتبار سے اتنی بلند و بالا ہے کہ رسول انام حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا کہ: جنت البقیع سے ستر ہزار لوگ ایسے محشور ہوں گے جن کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے اوروہ بغیر حساب و کتاب کے بہشت میں داخل ہوں گے ۔
-
جب تک جنت البقیع کے مقامات مقدسہ کی ازسر نو تعمیر نہیں کی جاتی تب تک ہر سال اسی طرح سے آواز بلند ہوتی رہے گی، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ اہل بیت اطہار علیہم السلام،ازواج رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ کے مزارات کا انہدام ایک بدترین عمل ہے جس نے امت مسلمہ کے دلوں کو رنجیدہ کیا ہے۔ جب تک مقامات مقدسہ کی ازسر نو تعمیر نہیں کی جاتی تب تک ہر سال اسی طرح سے آواز بلند ہوتی رہے گی۔
-
جنت البقیع کی صورت میں تہذیبی آثار اور ثقافتی ورثے کی حفاظت یقینی بنا کر مسلمانوں کی یکجہتی و اتحاد کو مضبوط بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جنت البقیع رسول خدا، ان کی آل پاک علیہم السلام و اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے۔
-
شیطانی مثلّث نے ائمۂ بقیع کے روضوں کو منہدم کر کے مظلوموں کی قبور پر سایہ بھی نہیں رہنے دیا، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ ہم تمام امسلمہ کو دعوت دیتے ہیں کہ اجر رسالت کی ادائیگی کے لئے جنت البقیع کی تعمیر نو میں ہمارا ساتھ دیں اور صدائے احتجاج بلند کرکے یہ ثبوت دیں کہ ہم جنت البقیع کی حمایت میں صف بستہ کھڑے ہوئے ہیں اور سعودی حکومت سے یہ چاہتے ہیں کہ جنت البقیع تعمیر ہونا چاہیئے۔
-
سانحہ انہدام جنت البقیع امت مسلمہ کے لئے ایک ناقابل فراموش صدمہ، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ مدینۃ المنورہ کے مقدس قبرستان جنت البقیع میں شہداے اسلام اور اہلبیت و اصحاب نبوی ؐ کے مرقد ہاے مطہرہ کو مسمار کرنے کی حکومت آل سعود کی مذموم کاروائی مسلمانان عالم کے جذبات عقیدہ اور عقیدت کی بدترین توہین کا دلخراش واقعہ ہے۔
-
جنت البقیع کی تعمیر نوکے لئے شیعہ علمائے کرام کی آن لائن کانفرنس
حوزہ/ یوروپ،امریکہ ،کینیڈا اور ہندوستان کے نہایت بزرگ اور نامور علماء کی ایک تاریخی آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں جنت البقیع کی تعمیر نوکا پرزور مطالبہ کیا گیا۔
-
قبروں کی تعمیر کا مسئلہ سنت کی روشنی میں
حوزہ/قبروں پر عمارت کی تعمیر اور ان کی تعظیم و تکریم کے مسئلہ میں جب ہم سنت نبویؐ کی طرف رجوع کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ اہل سنت نے قبروں پر تعمیر کو حرام قرار دینے کے لئے بظاہر جن روایتوں پر بھروسہ کیا ہے۔
-
جنت البقیع کی شہادت پر آل سعود کے خلاف مومنین عبداللہ پور سادات کا احتجاج+تصاویر
حوزہ/احتجاج میں لوگوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دوسرے روضوں کی طرح نبی رسولؐ کی بیٹیؑ کا بھی روضۂ جلد سے جلد تعمیر ہو۔
-
تخریب حرم بقیع:قبروں کی تعمیر اور انکے احترام کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں - حصہ ۵
حوزہ/شعائر اللہ تمام شرعی ذمہ داریوں میں عام ہیں اور کسی بھی چیز سے مخصوص نہیں ہیں اور اس سے قریب حسن کا نظریہ ہے جو کہتے ہیں شعائر اللہ یعنی اللہ کا دین۔
-
جنت البقیع ویران کیوں؟/مختصر تاریخ
حوزہ / جنت البقیع کاپرانا نام ~بقیع الغرقد~تھا۔بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کےجہاڑی نما درخت کو کہتے ہیں جو پہلے اس جگہ کثیر تعداد میں تھا اسی وجہ سے یہ نام پڑ گیا۔
-
ویرانی کے 97 برس
حوزه/آج سے 97 برس پہلے جنت البقیع مدینہ منورہ میں چار معصوم اماموں کے روضے کے ساتھ بقیع میں مدفون تمام گنبد و بارگاہ منہدم کر دئیے گئے اور آج تک ویران ہیں۔
-
جنت البقیع اور اس میں دفن اسلامی شخصیات
حوزہ/قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے۔
-
مدرسہ ولی العصر سکھر میں یوم انھدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ 8 شوال یوم انھدام جنت البقیع کے سوگ وغم کے دن شیعہ رابطہ کاؤنسل سٹی سکھر کی طرف سے مدرسہ ولی العصر کے باھر ورکرز نے احتجاجی مظاھرہ کیا شرکاء کے ھاتھوں میں پلی کارڈز تھے نعرے لگا رہے تھے۔
-
جنت البقیع تاریخ کے آئینہ میں
حوزہ/تاریخ محفوظ رکھنا اور اسے نسل در نسل منتقل کرنا زندہ قوموں کی علامت ہے قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے۔
-
تخریب حرم بقیع:قبروں پر تعمیر کاشرعی حکم - حصہ ۴
حوزہ/ہمارا مقصد صرف حقیقت کو بیان کرنا ہے تاکہ مسلمانوں میں آپسی اختلافات اور اس کے سنگین نتائج کے خطرہ کو کم کرکے انہیں اتحاد اور یکجہتی پیدا کی جائے اور ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے غلط نتائج سے بچا جائے۔
-
عرب حکمرانوں نے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قبلہ اول بیت المقدس اور سرزمین فلسطین کا سودا کیا۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جب کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا تھا تھا تو یہی نام نہاد عرب حکمران قاتل مودی کو میڈل اور تمغے پہنا رہے تھے اب جبکہ سرزمینِ وحی حجاز مقدس پر اصلاحات کے نام سے جوا خانے قائم کیے جا رہے ہیں۔
-
تخریب حرم بقیع: گوہر گمشدہ - حصہ ۳
حوزہ/اس حقیقت سےکسی طرح بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ نبی اکرمؐ نے اپنی ۶۳ سالہ حیات برکت میں جس طرح کے آزار و اذیت کا نشانہ بن کر انسانیت کو جس پستی اور ذلت سے نجات دی تھی اس کے نتیجہ میں آپ کی آل پاک ع کو امت مسلمہ کے سرکا تاج ہوجانا چاہئیے تھا۔