حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عید مباہلہ اور ہندوستان کی جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے ہاتھوں سے نقاشی ڈرائنگ کیا اور اپنے قلوب کو منور کیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عید مباہلہ اور ہندوستان کی جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے ہاتھوں سے نقاشی ڈرائنگ کیا اور اپنے قلوب کو منور کیا۔ اس موقع پر مکتب کے بانی اور پرنسپل سید شاداب احمد نے بچوں کی حوصلہ افزائی کیا اور والدین کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ ان کا ماننا ہے کہ بچوں کو تاریخی حیثیت سے بخوبی واقف کرانے کے لئے یہ ایک اچھا طریقہ کار ہے جس سے بچوں کے ذہن میں واقعہ اور اس کی حیثیت ذہن میں محفوظ ہو جاتی ہے۔مکتب سدرۃ المنتہی کے اس پروگرام میں ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بر سر روزگار والدین کے بچوں نے حصہ لیا۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد اور مکتب معرفت ثقلین میں بچوں نے کیا آن لائن جشن شاہ خراسان+تصاویر
حوزہ/آن لائن مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور ہندوستان کا پہلا ڈیجیٹل مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد کے طلباء و طالبات نے ۱۱ ذی قعدۃ الحرام کو سہ پہر ۳ بجے آن لائن "…
-
-
دکن کے شہر حیدرآباد سے " آن لائن مکتب سدرۃ المنتہیٰ " کا آغاز+تصاویر
حوزہ/ہندوستان کا پہلا ڈیجیٹل مکتب معرفت ثقلین کےبعد اس کے مدرس سید شاداب احمد گوپالپوری مقیم حال حیدرآباد نے اپنے ان سبھی مومن بھائی اور بہنوں کے لئے…
-
ننھے بچوں کا کربلا کے مقامات مقدسہ کا زیارتی اور تہنیتی دورہ
حوزہ/ ننھے بچوں نے حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی پر مسرت مناسبت پر کربلا کے مقامات مقدسہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اس یوم سعید…
-
-
ننھے بچوں کا آن لائن "جشن مرج البحرین " کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عقد شہزادی کونین کے موقع پر " جشن مرج البحرین یلتقیان " کے عنوان سے آن لائن محفل کا انعقاد کیا جس…
-
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ، حیدرآباد کی جانب سے بچوں کے لئے سوانح حیات امام رضا (ع) آن لائن کلاسز
حوزہ/آن لائن مکتب سدرۃ المنتہیٰ ، حیدرآباد کے معصوم بچوں کو رضائے غریب کی شہادت کے موقع پر ان کی سوانح حیات سے روشناس کرایا گیا۔
-
-
بزم علم و ادب کی ایک اور شمع خاموش ہوئی، صدر الجواد فاؤنڈیشن
ہندوستان کے مشہور عالم دین، استاد، مصنف و مولف اور صحافت کے دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے والے مایہ ناز شخصیت اپنے معبود حقیقی کی طرف رحلت فرما جانے پر صدر…
-
تصویر/ گلگت پاکستان، اسرائیل مردہ باد ریلی
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے جعلی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کیخلاف ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں ریلی نکالی گئی۔
آپ کا تبصرہ