تصویر/ جشن یوم آزادی ہندوستان و عید مباہلہ پر ننھے بچوں کی ڈرائنگ

حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عید مباہلہ اور ہندوستان کی جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے ہاتھوں سے نقاشی ڈرائنگ کیا اور اپنے قلوب کو منور کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عید مباہلہ اور ہندوستان کی جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے ہاتھوں سے نقاشی ڈرائنگ کیا اور اپنے قلوب کو منور کیا۔ اس موقع پر مکتب کے بانی اور پرنسپل سید شاداب احمد نے بچوں کی حوصلہ افزائی کیا اور والدین کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ ان کا ماننا ہے کہ بچوں کو تاریخی حیثیت سے بخوبی واقف کرانے کے لئے یہ ایک اچھا طریقہ کار ہے جس سے بچوں کے ذہن میں واقعہ اور اس کی حیثیت ذہن میں محفوظ ہو جاتی ہے۔مکتب سدرۃ المنتہی کے اس پروگرام میں ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بر سر روزگار والدین کے بچوں نے حصہ لیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .