-
-
پوپ سے ملاقات سے قبل آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا حوزہ علمیہ کے سرپرست کے نام ایک اہم خط
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ کے سرپرست کو لکھے گئے خط میں پوپ سے ملاقات کے متعلق کچھ اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔
-
-
شبہات کا جواب دینے کے لیے شہید مطہری کی کتابوں سے استفادہ کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا:امام خمینیؒ اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ شہید مطہری کی کتابوں ایک بار ضرور پرھیں،…
-
آیت اللہ جعفر سبحانی:
آیت اللہ اعرافی کا روم کا دورہ، حوزہ علمیہ قم اور کیتھولک مسیحیت کے درمیان پہلا باقاعدہ رابطہ ہے
حوزہ / آیت اللہ جعفر سبحانی نے سربراہ حوزہ علمیہ قم کو ایک مراسلے میں پاپ سے ملاقات سے متعلق چند نکات بیان کئے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست اٹلی کے سفر پر روانہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی علمی مراکز اور مذہبی شخصیات کی دعوت پر اٹلی اور ویٹیکن کے سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
-
-
-
-
آیت اللہ اعرافی اور پاپ کے درمیان ملاقات
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے اٹلی کے دورہ کے دوران ویٹیکن کے پاپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
-
-
"ورلڈ کونسل آف چرچز" میں حوزہ علمیہ کے سرپرست کی حاضری
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی سوئٹزرلینڈ میں واقع اس عیسائی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں ورلڈ کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل کی دعوت پر حاضر ہوئے۔
-
ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے ساتھ آیۃ اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ پوپ سے ملاقات کے بعد حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ویٹیکن کے وزیر خارجہ آرچ بشپ گیلاگھر سے ملاقات کی۔
29 مئی 2022 - 21:40
News ID:
380950
آپ کا تبصرہ