منگل 31 مئی 2022 - 14:42
آیت اللہ اعرافی اور پاپ کے درمیان ملاقات

حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے اٹلی کے دورہ کے دوران ویٹیکن کے پاپ فرانسس سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی اور کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ پاپ فرانسس نے ویٹیکن میں آپسی ملاقات کی۔

اس ملاقات میں ادیان کے درمیان تعاون اور روابط اور دنیا کے مظلوموں پر ظلم و جرائم کی مذمت پر تاکید کی گئی۔

واضح رہے کہ اس ملاقات کے متعلق مفصل خبر بہت جلد حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے شائع کی جائے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha