حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال ۱۴۰۵۔۱۴۰۴ھ کا آغاز آج بروز اتوار ۱۶ ستمبر مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مختلف دینی و علمی شخصیات بھی موجود تھیں اور تقریب کے حاشیے میں مختلف مناظر کی تصویری جھلکیاں بھی قید کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha