حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آیت اللہ العظمی جوادی آملی اور آیت اللہ شب زنده دار نے خطاب کیا، اس علمی و فکری نشست میں حوزہ علمیہ کے اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں علمی، اخلاقی اور تعلیمی موضوعات پر گفتگو ہوئی، آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے خطاب میں دینی علوم کی گہرائی، طلاب کی فکری تربیت اور معاشرے میں حوزہ علمیہ کے کردار پر روشنی ڈالی، جب کہ آیت اللہ شب زنده دار نے حوزوی اساتذہ کی ذمہ داریوں، اخلاقِ تدریس اور علمی پختگی کی ضرورت پر زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha