۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
طلاب

حوزہ / حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

یہ کانفرنس علما، طلبہ اور حوزہ علمیہ کے اساتذہ کی موجودگی میں ہفتہ، 7 ستمبر 2024 کو صبح 9 بجے مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

اس کانفرنس میں مرجع تقلیدحضرت آیت اللہ العظمی سبحانی خصوصی خطاب فرمائیں گے، جبکہ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی، حوزہ علمیہ کی اب تک کی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر ایک رپورٹ پیش کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .