حوزہ/ سرزمین ہندوستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی مبلغ اور معروف خطیب، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا وصی حسن خان نے اپنے سفر قم کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکز دفتر کا دورہ کیا اور میڈیا کے حوالے سے مفصل گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha