حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ شیعیانِ ہند کے موکب کا ہندوستان میں رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی نے دورہ کیا، جہاں انہوں نے منتظمین اور شرکاء کی خدمات کو سراہتے ہوئے باہمی اتحاد و یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha