حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید عارف حسین الحسینی انچولی یونٹ کے تحت مرکزی دعائے عرفہ و مجلسِ شہادتِ حضرت مسلم ابن عقیلؑ کے روح پرور اجتماع کا انعقاد، گزشتہ روز امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں کیا گیا؛ جس میں مؤمنین و مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ بھی قائم کیا گیا۔ اس موقع پر مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین، لبنان، ایران سمیت وطن عزیز پاکستان کی سلامتی و ترقی و خوشحالی کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔
-
پاکستان بھر میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے
حوزہ / پاکستان سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔
-
صدرِ انجمنِ امامیہ بلتستان و کابینہ کی قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے دلی تعزیت
حوزہ/صدرِ انجمنِ امامیہ بلتستان آغا سید باقر الحسینی اور انجمنِ امامیہ کی مرکزی کابینہ نے قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی زوجہ کے انتقال…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی، حجۃ الاسلام عبد المجید حکیم الٰہی کا شیعیانِ ہند کے موکب کا دورہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ شیعیانِ ہند کے موکب کا ہندوستان میں رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی…
-
عیدالاضحیٰ ایثار، تقویٰ اور شکرگزاری کا پیغام/اسلامی جمہوریہ ایران امتِ مسلمہ کی ابھرتی ہوئی طاقت ہے: علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/مرکزی عیدگاہ سکردو بلتستان پاکستان میں امامِ جمعہ والجماعت حجۃالاسلام علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جس میں…
-
گلگت؛ عید الاضحٰی کی روح پرور نمازِ جماعت: عیدالاضحیٰ کا پیغام ایثار، عدل، باہمی احترام اور اجتماعی ذمہ داری کی ادائیگی ہے، آقا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/امام جمعہ گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ جوٹیال میں نمازِ عیدالاضحیٰ نہایت عقیدت و خشوع کے ساتھ ادا کی گئی؛ جس میں…
-
پاکستانی وزیر دفاع، خواجہ محمد آصف:
نام نہاد ابراہیمی معاہدے میں شمولیت ہمارے بنیادی نظریے، سماجی اقدار اور افکار کے منافی ہے
حوزہ / خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایسے کسی بھی معاہدے میں شامل نہیں ہوگا جو پاکستانی عوام کے بنیادی تفکر سے تضاد رکھتا ہو۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا قائد ملت جعفریہ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ / آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔
-
قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان کو صدمہ؛ زوجہ انتقال کر گئیں
حوزہ/ قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی زوجہ محترمہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔
-
تصاویر/ شہر لکھنؤ میں سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے منایا جشنِ تکلیف
حوزہ/لکھنؤ میں المومل کلچرل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ سات روزہ مفت کریش کورس کے اختتام پر جشنِ تکلیف اور تقسیمِ انعامات کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد…
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پیغام حج:
امریکہ یاد رکھے، وقت اب پلٹنے والا نہیں / مشرکین سے اعلانِ برائت، صرف حج تک محدود نہیں
حوزہ/ رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حجِ بیت اللہ کی مناسبت پر اپنے ایک پیغام میں فرمایا کہ حج کے پُر رمز اعمال…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تعلیم صرف ڈگری کی حد تک محدود نہ کریں بلکہ سوفٹ اسلکز (Soft Skills) کی طرف جائیں
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر انتظام منعقدہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت جناب مسلم بن عقیل علیہ…
-
علامہ عارف واحدی کی وفد کے ہمراہ ایران کلچرل قونصلیٹ اسلام آباد کے ڈائریکٹر سے ملاقات / اہم امور پر تفصیلی گفتگو
شیعہ علماء کونسل اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جنڈ ضلع اٹک سے آئے ہوئے ایک وفد کے ہمراہ جمہوری اسلامی ایران کلچرل قونصلیٹ…
-
عیدِ غدیر “عید الاکبر” ہے، اسے وقار، ادب اور مذہبی شعور کے ساتھ منایا جائے/ ”شہید امت کانفرنس“ اسلامی و دینی شعائر کی علامت ہے: امام جمعہ سکردو
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں نمازِ جمعہ کے عظیم الشان اجتماع میں امامِ جمعہ والجماعت علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے تقویٰ، خود احتسابی،…
آپ کا تبصرہ