دعائے عرفہ (19)
-
پاکستانجامعۃ النجف سکردو میں دعائے عرفہ کی روح پرور محفل
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو پاکستان میں دعائے عرفہ کی نورانی اور بابرکت محفل منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معروف و محترم دینی و سماجی شخصیات، بزرگوں، جوانوں، اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ اور اہل ایماں…
-
ہندوستانانجمنِ صاحب الزمان بسیج کے تحت شہادتِ سفیر حسین(ع) اور دعائے عرفہ کی روح پرور محفل کا انعقاد
حوزہ/ انجمنِ صاحب الزمان بسیج بقیہ اللہ کی جانب سے شہادتِ سفیر حسین کی مناسبت سے ایک پروقار مجلسِ عزاء اور دعائے عرفہ کا پروگرام بمقام کرفوکھر مقبرہ حجت الاسلام والمسلمین سید میر ہاشم شاہ پر…
-
ہندوستاندوسروں کے لیے دعا کرنے والے پر عرش سے لاکھ گنا خیر نازل ہوتی ہے، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مولانا سید نقی مہدی زیدی نے نمازِ جمعہ کے خطبے میں یومِ عرفہ کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جو شخص خلوصِ دل سے اپنے مؤمن بھائی کے لیے دعا کرتا ہے، اللہ تعالیٰ عرش سے اس کے حق میں اس…
-
ہندوستاندعائے عرفہ، بندگی و معرفت کی مکمل درسگاہ ہے، مولانا صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مدرسۂ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور میں یومِ عرفہ کے بابرکت موقع پر ایک روح پرور اجتماع منعقد ہوا، جس میں دعائے عرفہ کی اجتماعی تلاوت کی گئی۔
-
ایرانروز عرفہ؛ توبہ و دعا کے لئے بہترین موقع
حوزہ/مدرسہ علمیہ خواہران شہر برازجان کی معاون تعلیم، محترمہ اکرم خزاعی نے روز عرفہ کو اسلامی تاریخ کا نہایت فضیلت والا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن توبہ، دعا اور قربِ الٰہی کا نادر موقع…
-
خواتین و اطفالعید الاضحی؛ قربِ الٰہی اور طہارتِ باطن کا مظہر
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حضرت زینب سلاماللہعلیہا شہر میناب کی امور ثقافت کی سربراہ محترمہ سیدہ فوزیہ موسوی نے عید الضحی کو قربِ الٰہی، ایثار اور طہارتِ نفس کی روشن علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی نظر میں دینی بھائی کے لیے دعا کرنے کی اہمیت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: "جو شخص اپنے دینی بھائی کے لیے اُس کی غیر موجودگی میں دعا کرے، تو عرشِ الٰہی…
-
مقالات و مضامیندعائے عرفہ کے تناظر میں انسان شناسی کے اصول
حوزہ/دعا وہ عظیم شے ہے جو بندہ کو اس کے مولا و آقا اور خالق و مالک سے مرتبط و متصل کرنے کا اہم کام انجام دیتی ہے اور اسے اپنے بے نہایت رؤف و مہربان رب و معبود سے مناجات، درد دل اور راز و نیاز…
-
حجت الاسلام سید احمد فقیہی
ایرانتمام امور خدا کی مشیّت سے انجام پاتے ہیں / زندگی میں خدا کی موجودگی کا شعور ضروری ہے
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے رکن حجتالاسلام والمسلمین سید احمد فقیہی نے کہا ہے کہ تمام کائناتی امور خداوند متعال کی مشیّت سے انجام پاتے ہیں، اور ایک مؤمن کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگی…