حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی زوجہ محترمہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔
پاکستان کے علماء سمیت مختلف علمائے کرام پیغام کے ذریعے علامہ سید ساجد علی نقوی سے اظہارِ ہمدردی کر رہے ہیں۔
غم کی اس گھڑی میں حوزہ نیوز ایجنسی اُردو کی ٹیم قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحومہ و مغفورہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتی ہے۔









آپ کا تبصرہ