حوزہ/ شہر قم میں واقع حرم حضرت فاطمہ معصومہ میں آج صبح عیدِ سعید قربان کی پُروقار اور روح پرور نماز آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی، جس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے موقع پر حرم مطہر میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش دیدنی تھا، جبکہ زائرین نے بارگاہِ کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دے کر عید قربان کی برکتوں سے فیض حاصل کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha