حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے تین نکاتی پیغام میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح مؤقف کا اعلان کیا ہے:
1- ہم رعایتیں مذاکرات سے نہیں، میزائل سے حاصل کریں گے۔ ہم صرف مذاکرات میں ان کی وضاحت کریں گے۔
2- ہمیں ضمانت اور باتوں پر بھروسہ نہیں ہے؛ ہمارے لیے صرف طرزِ عمل ہی معیار ہے۔ دوسری طرف سے کاروائی کرنے سے پہلے کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی۔
3- کسی بھی معاہدے کا فاتح وہی ہوتا ہے جو اگلے دن جنگ کے لیے بہتر طور پر تیار ہو۔










آپ کا تبصرہ