مذاکرات
-
اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی غلامی اور ذلت کو قبول نہیں کرے گا: امام جمعہ قم
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کے خواہش مند یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ایرانی عوام اور اسلامی جمہوریہ دوبارہ امریکہ کی غلامی کو کبھی قبول نہیں کریں گا، امریکہ ایران کو دوبارہ زیر تسلط لانے کا خواب کبھی پورا نہیں کر سکے گا۔
-
جنیوا کانفرنس: ایران اور یورپی ٹروئیکا کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان مذاکرات
حوزہ/ آج (جمعہ) جنیوا میں ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کی قیادت میں ایرانی وفد نے یورپی ٹروئیکا (برطانیہ، جرمنی اور فرانس) کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام اور یورپی یونین کی حالیہ پابندیوں پر مذاکرات کیے۔
-
مغربی ممالک انتہائی مکار ہیں، ان کے بارے حسن ظن نہ رکھیں: آیتالله العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران تاکید کی کہ مغربی ممالک، خصوصاً امریکہ اور یورپی ممالک، انتہائی چالاک اور مکار ہیں۔
-
خود ساختہ سپر پاور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور؛ حزب اللہ کے بعد حماس سے مذاکرات پر آمادہ
حوزہ/ امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد، غاصب اسرائیل حماس کے ساتھ امن مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ پہلے نمبر کا مجرم ہے اور اسرائیلی حکومت کے جرائم کا اصل ذمہ دار ہے: حزب اللہ کے سینئر رکن
حوزہ/ شیخ حسن البغدادی نے کہا: اسرائیلی حکومت صرف کھیل کھیل رہی ہے اور حقیقی مذاکرات کی تلاش میں نہیں ہے، مذاکرات ایسا شخص کرے جو قتل و غارت میں ملوث نہ ہو اور اسکے ہاتھ ناحق خون سے رنگین نہ ہوں۔
-
فلسطین صرف مذاکرات سے آزاد نہیں ہوگا: شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے غزہ کی موجودہ جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کو مذاکرات سے نہیں بلکہ جہاد اور مزاحمت سے آزاد ہوگا۔
-
حماس نے جنگ بندی مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی رکاوٹوں اور خلاف ورزیوں کے جواب میں قاہرہ میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا مقصد سی پیک منصوبے کو متاثر اور ایشیاء کی جانب طاقت کی منتقلی کو روکنا ہے
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی چیرمین علامہ راجہ ناصر نے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی غیر مستحکم صورتحال ملک دشمن عالمی قوتوں بالخصوص امریکہ و اسرائیل کیلئے نفع بخش ثابت ہو گی۔
-
لبنانی شیعہ عالم دین مفتی جعفری:
سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدہ عرب اسلامی ممالک کی سب سے بڑی ضرورت ہے
حوزه/ لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار تھا۔
-
امریکہ کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی جلدی ہے؛ وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے ساتھ معاہدے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد رویے کی خبر دی ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
طالبان کے ساتھ مذاکرات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں؛ قاتلوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے خیانت کار ہیں
حوزہ/ دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات قاتلوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے مترادف ہے۔
-
امریکہ سے براہ راست مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایران
حوزہ/ ٹرمپ انتظامیہ دھمکیوں اور دباؤ سے اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتی تھی، لیکن بائیڈن انتظامیہ جھوٹے وعدوں کے ذریعہ امریکی مفادات کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔
-
خطے سے بڑی خبر، امریکہ حزب اللہ سے بات کرنا چاہتا ہے، حزب اللہ کا کیا جواب ہے؟
حوزہ/ لبنان کے ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ سے بعض مسائل پر بات چیت کرنے کی اپیل کی ہے اور حزب اللہ نے بڑی سختی سے امریکی اپیل کو ٹھکرا دیا ہے۔
-
امام جمعہ تبریز کا اہم پیغام؛
دشمن کی فریبکارانہ مسکراہٹ سے غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم نے کہا کہ ہمیں انقلاب اسلامی کے خلاف کھڑے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے،کیونکہ ان کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راہ حل نہیں ہے اور اس مزاحمت و مقاومت کے لئے ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
اسرائیل، ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع ہونے سے خوفزدہ
حوزہ/ اسرائیل کی دی یوم اخبار نے لکھا ہے کہ صہیونی حکومت ایران اور دیگر ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے سے خوفزدہ ہے۔
-
ہمارے مطالبات مان لیے جائیں گے تو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں، یمن
حوزہ/ یمنی قومی نجات حکومت کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ممبر نے کہا کہ اگر سعودی اتحاد عمان کی ثالثی اور صنعا کےذریعہ عمان کے سامنے پیش کیے جانے والے مطالبات کے مثبت جواب دیتا ہے تو قطر میں مذاکرات کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔
-
امریکی بیانات ہمارے لئے ناقابل قبول، یمنی اعلی سیاسی کونسل کے رکن
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے یمن کے مستقبل کے بارے میں حوثیوں کے کردار پر امریکی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی بیانات صرف میڈیا کی دنیا میں شور مچانے کیلئے ہیں جس کے ہم قائل نہیں ہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات لانگ مارچ ختم مطالبات منظور
حوزہ/ سندھ حکومت کے وفد کے ساتھ لانگ مارچ کمیٹی کے اراکین کے کامیاب مزاکرات اور تمام مطالبات کی منظوری کے بعد نوری آباد کے مقام پر علامہ ناظر تقوی نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام کا اعلان کردیا۔
-
سانحہ مچھ، حکومت پاکستان اور شہداء کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات:
کوئٹہ؛ شیعہ ہزارہ برادری اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، دونوں فریقین کے درمیان تحریری معاہدہ
حوزہ/ دھرنا منتظمین نے مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ لواحقین شہداء کی تدفین پر رضا مند ہوگئے ہیں۔