حوزہ/ تہران میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے دفتر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے نہضتِ عاشورا کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں مساجد کے ائمہ جماعت، حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے شرکت کی، جبکہ حجت الاسلام والمسلمین حسین فرقانی نے واقعۂ کربلا کے پیغام اور شہدائے عاشورا کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha