۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
شہید علامہ عارف حسین الحسینی

حوزہ/ جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی یاد میں ایک عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی یاد میں ایک عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوگا۔

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی تجلیل کےلیے یہ پروگرام 3 صفر المظفر بروز جمعرات نمازِ مغربین کے بعد قم المقدسہ کی معروف دینی درسگاہ حوزہ علمیہ فیضیہ میں منعقد ہوگا، طلباء و علماء سمیت زائرین سے شرکت کی استدعا ہے۔

شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر قم المقدسہ میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .