حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبرپختونخوا ریجن، ضلع کرم، ابو الفضل یونٹ پارا چنار کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ علی اصغرؑ کی مناسبت سے ریلی اور مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز شلوزان لزر مسجد سے شلوزان لزر امام بارگاہ تک ریلی کی صورت میں ہوا۔ ریلی کے اختتام پر امام بارگاہ میں مجلسِ عزا منعقد کی گئی، جس سے حجت الاسلام علامہ لائق آغا نے خطاب کرتے ہوئے حضرت علی اصغرؑ کے فضائل و مصائب بیان کیے۔
-
تصاویر/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجلسِ عزا، علماء و طلاب کی شرکت
حوزہ/ تہران میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے دفتر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے نہضتِ عاشورا کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں…
-
تصاویر/امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس
حوزہ/ کراچی میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم کی پانچویں مجلسِ عزاء امام بارگاہ شہدائے کربلا، انچولی میں منعقد ہوئی، جس سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عقیل الغروی…
-
تصاویر/ سکردو بلتستان میں مرکزی عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو میں، انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزاء بھی نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی؛…
-
تصاویر/ علامہ امین شہیدی سے پنجاب میں داخلے کی پابندی ختم/ملتان میں پانچویں مجلسِ عزاء سے خطاب
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے ملتان پاکستان میں مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔ واضح…
-
تصاویر/کراچی؛ عزاداری امام حسین کے ساتھ مقصد امام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت، مجالسِ عزاء کے دوران مقصد امام حسین علیہ السّلام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام عمل میں لایا…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت صوبۂ سندھ اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں پیغامِ حسینیت و پیغامِ عاشورا کی ترویج و نشر واشاعت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں قریہ…
-
تصاویر/ہیئت طلاب بلتستان نجف اشرف کے تحت عظیم الشان عشرۂ محرم الحرام 1448
حوزہ/ہیئت طلاب بلتستان نجف اشرف کے تحت عشرۂ محرم الحرام 1448 کی پانچویں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔
-
تصاویر/امامیہ اسکاؤٹس کے تحت مظفرآباد میں علم کشائی
حوزہ/امامیہ اسکاؤٹس پاکستان مظفرآباد یونٹ ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے امام بارگاہِ مظفرآباد میں علم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں امامیہ شاہین اسکاؤٹس…
-
تصاویر/کراچی پاکستان میں مجلسِ عزاء کے دوران رہبرِ انقلابِ اسلامی سے اظہارِ عقیدت اور تجدیدِ بیعت
حوزہ/ 4 محرم الحرام کے موقع پر موکبِ عزادارانِ امام حسینؑ، سولجر بازار کراچی میں ’’بیعتِ رہبر‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد ہوا، جس میں مومنین کی بڑی…
-
تصاویر/ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہؑ میں بر صغیر کے اردو زبان عزاداروں کی پُرسوز مجالس عزاء
حوزہ/ قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان عزادار محرم الحرام میں حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں پُرجوش انداز میں جمع ہو کر حضرت امام حسین علیہ…
آپ کا تبصرہ