حوزہ/ تہران میں شب جمعہ حسینیہ امام خمینیؒ کے جوار میں رہبرِ شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کو لوگوں نے نمناک آنکھوں سے الوداع کہا، اس موقع پر شہداء کے ہزاروں اہلِ خانہ موجود تھے اور اپنے محبوب رہبر کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا۔ یہ تقریب اسی مقام کے قریب منعقد ہوئی جہاں رہبرِ شہید انقلاب اسلامی نے جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha