حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے وفد نے گزشتہ برس کی طرح امسال بھی نجف اشرف میں حسینیہ بیت الاحزان کا دورہ کیا اور اربعین حسینیؑ کے موقع پر زائرین امام حسین علیہ السلام کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ سید محمود رضوی نے حسینیہ بیت الاحزان کی انتظامیہ اور خادمین سے خصوصی گفتگو کی اور اربعین کے دوران زائرین کی خدمت کے تجربات، فراہم کی جانے والی سہولیات اور آئندہ خدمات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند کا موکب "باب الحسین ۸۲۰" کا دورہ؛
زائرین کی مثالی خدمت اربعین کے حقیقی پیغام کی عکاس ہے؛ ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی
حوزہ/ نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب جاری اربعین کی مشی "پیادہ روی" کے دوران نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی…
-
جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے؛
نجف و کربلا میں 15 سال سے زائرینِ اربعین کی دینی و شرعی رہنمائی، علماء کرام کی خدمات قابلِ تحسین
حوزہ / جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے مولانا سید حسنین کاظمی کی گزشتہ 15 برس سے سرزمین عراق پر زائرینِ اربعین کی دینی، تبلیغی…
-
نجف ۔ کربلا کے راستے پر حوزہ علمیہ کے استاد کا حضرت ابوالفضل العباس (ع) کمپلیکس کا وزٹ + تصاویر
حوزہ / آیت اللہ شیخ حسن جواهری نے نجف – کربلا کے راستے پر حرم مطہر حضرت عباس (ع) سے وابستہ «حضرت ابوالفضل العباس (ع) کمپلیکس» کے وزٹ کے دوران اربعین حسینی…
-
عراق میں زائرین اربعین کی بس حادثے کا شکار، 4 ایرانی زخمی
حوزہ/ عراق کے صوبہ عزیزیہ میں زائرین اربعین کو لے جانے والی ایک بس تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ایرانی زائرین…
-
تصاویر/ مدیر جامعۃ البتول (س) حیدرآباد دکن کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان کے ممتاز عالمِ دین اور جامعۃ البتول حیدرآباد دکن کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضوان حیدر رضوی نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔ اس موقع…
-
تصاویر/ حجت الاسلام والمسلمین زارعان کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ ادارہ اخلاق و تربیت کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین زارعان نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع…
آپ کا تبصرہ