حوزہ / آیت اللہ موسوی نے ہتھیار کو کرامت اور حاکمیت کے دفاع کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا: واحد دنیاوی قوت جو عوام کی حفاظت کر سکتی ہے، اسلحے کی طاقت ہے۔
حوزہ / آیت اللہ سید یاسین موسوی نے خطبہ جمعہ میں مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور بعض عرب ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی ہے۔