امام جمعہ نیویارک
-
امام جمعہ نیویارک:
قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی تحریک جعفریہ کیلئے ریڑھ کی ہڈی، آئی ایس او، آئی او، امامیہ پبلیکیشن کے بانی۔ سفیر و امین انقلاب، قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے دست راست، نئے پروفیشنلز کے مربّی اور ہر دلعزیز قائدانہ صلاحیتوں کے مالک تھے۔
-
عمید حوزہ علمیہ المہدیؑ امریکہ و امام جمعہ نیویارک:
برکات انقلاب اسلامی و خلوص رہبر و ملت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ عمید حوزہ علمیہ المہدیؑ امریکہ و امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج انقلاب کو 42 سال ہو گئے ہیں۔میڈیا کی آنکھ نے دیکھا کہ بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود امام راحلؒ کی قوم نے عزت و وقار قائم رکھا۔شیعہ سنی اتحاد برقرار رکھا۔ خود اعتمادی میں معراج حاصل کی۔اپنی مدد آپ سے نظام تعلیم کو عام کیا۔عمرانیات ، سماجیات، اقصادیات، معاشیات، مذہبیات اور حیاتیات میں بڑے بڑے ممالک سےپیچھے نہیں رہی، سائنس ٹیکنالوجی ، میڈیکل ، انجینئرنگ، اور حوزہ و دانش گاہ میں پوری دنیا میں نام پیدا کیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش،حجۃ الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے صیہونی قوتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا لیں دنیا بھر میں جگہ جگہ دھشت گردوں کے قبرستان کاتب تقدیر نے لکھ دیے ہیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
شیعہ نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پر تحریک جاری رہیگی، جب تک ایک دہشت گرد بھی پاکستان میں باقی ہے احتجاج جاری رہیگا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ ہزارہ شیعہ شہداء کی تدفین ہوگئی، مگر وزیر اعظم کی ذات پہچان لی گئی۔ غربت و شہادت کا مذاق اڑانے والے کپتان نے اقتدار کی بازی ہار دی، تدفین وزیر اعظم کی وجہ سے نہیں بلکہ مجتہد اعظم کے فرمان سے ہوئی۔ وزیر اعظم کو ایک شیعہ عالم ملنے نہیں گیا۔
-
جعفریہ کونسل آف یو ایس اے کے زیر اہتمام:
نیو یارک میں پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے مچھ کوئٹہ میں گیارہ ہزارہ شیعوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/جعفریہ کونسل آف یو ایس اے کے زیر اہتمام، نیو یارک میں پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے مچھ کوئٹہ میں گیارہ ہزارہ! شیعوں کے قتل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، سینکڑوں مظاہرین پلے کارڈ اٹھائے سراپائے احتجاج بنے رہے۔ اب شیعہ کا قتل عام بند ہونے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا اعلان:
نیویارک، مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم شیعیان علی علیہ السلام کا مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے منگل ۵ جنوری کو دو بجے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ:
ہزارہ شیعوں کا قتل عام نام نہاد ریاست مدینہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک علامہ سخاوت حسین سندرالوی نے آج ایک بیان میں ہزاره شیعیان علی ع کے مچھ کوئٹہ میں ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کرنے کو تکفیریوں کی بھیانک سازش قرار دیا ۔
-
حجۃ الاسلام سندرالوی کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ مجاہد محمد تقی مصباح یزدی کی وفات سے حوزات علمیہ ایک ماہر استاد اور عظیم فلسفی سے محروم ہوگئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی، امام جمعہ نیو یارک و مدیر حوزہ علمیہ، امریکہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں آیت اللہ شیخ تقی مصباح یزدی کی رحلت کو ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مرحوم کا اخلاص اور رہبر معظم سے عقیدت فقید المثال تھی۔
-
امام جمعہ نیویارک:
سال نو کا ایجنڈا اور ماضی سے عبرت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا نیۓ سال کی آمد پر پیغام
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شرعا ہیپی نیو ائیر کہنا، نیو ائیر کے ڈنر ،نیو ائیر عید وغیرہ میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ بشرطیکہ اسے حکم شریعت نہ سمجھا جائے اور غیر شرعی حرکات سے پرہیز کیا جائے ۔ جتنی سادگی سے ۲۰ سے ۲۱ ٹرانسفر ہوا ہے اسکی مثال ناپید ہے ۔
-
2020 عام الاموات خدا حافظ:
زندگی میں مصیبت و آفت درس عبرت حاصل کرنے کا ذریعہ، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ زندگی کا یہ واحد سال تھا کہ ہمارا زیادہ وقت یا مردوں کی خدمت میں گزرا یا مریضوں کی خبر گیری میں۔کوویڈ 19 نے رشتوں ناطوں میں جدائیاں ڈال دیں۔عجیب مرض تھا کہ عیادت مریض کے ثواب سے محروم ہوئے۔جبکہ اکثر جگہوں پر غسل و کفن و دفن میں بھی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
امام جمعہ نیویارک نے رہبر معظم اور مراجع کرام کے احکام کی تعمیل ہم سب پر لازم ہے ولایت علیؑ، مولاؑ کی حکومت اور ولایت فقیہ مولا کے غلاموں کا اقتدار ہے۔