ایرانی سفیر
-
جامعۃ المصطفیٰ کے نائب سربراہ کی تنزانیہ میں ایران کے سفیر سے ملاقات
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین خالق پور اور ان کے ہمراہ ایک وفد نے تنزانیہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر حسین الوندی سے ملاقات کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات / شہید رئیسی و رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد ایرانی قونصلیٹ میں سفیر محترم ایران سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان؛ ورکنگ جرنلسٹ کی ایرانی سفیر سے ملاقات:
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤ تھا، ایرانی سفیر
حوزہ/ ہندوستانی ورکنگ جرنلسٹ کے ایک وفد نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الہٰی سے ملاقات کی اور انہیں حالیہ دنوں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے شہدائے خدمت کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
یہ ہمارے شہداء ہیں؛ ایرانی سفیر کا پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین
حوزہ/ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ان جوانوں نے مادرِ وطن کی حفاطت کے لیے شہادت کو گلے لگایا، ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے وفد کی اٹلی میں ایرانی سفیر سے ملاقات
حوزہ / یورپ کے دورہ پر گئے حوزہ علمیہ کے وفد نے اٹلی میں ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
حوزہ / پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان سانحہ پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ کرمان بم دھماکوں میں 100 سے زائد شہداء کی تعزیت پیش کرنے کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ: بحیرہ احمر میں کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کرے
حوزہ/ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز یا غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف خبردار کیا ہے جس سے بحیرہ احمر سمیت خطے کے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
ایران اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے اسرائیل کی دھمکیوں کے حوالے سے سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی ہر قسم کی دھمکیوں اور غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے سبکدوش ایرانی سفیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب
حوزہ/ پاکستان و ایران کے تعلقات گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی ہیں، پاکستانی عوام دونوں اسلامی ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ جن کو مزید بہتر بنانے میں سابق سفیر سید محمد علی حسینی نے اہم کردار ادا کیا۔
-
ایران، عراق، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی ایک دوسرے سے ملاقات
حوزہ/ ایران، عراق، سعودی عرب اور شام کے سفیروں نے عمان میں ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔
-
دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتخانہ اور ایران کلچرل ہاؤس کے اشتراک سے کانفرنس منعقد:
ایران کے روضہ شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت،متاثرین کے تئیں اظہار ہمدردی/ ایران اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے، ایرانی سفیر
حوزہ/ حرم شاہ چراغ پر داعش کے ذریعے کیے گئے حملہ کے خلاف ایرانی سفیر ڈاکٹر ایرج الہی نے کہا کہ آپ سبھی شیراز حملہ سے با خبر ہیں۔ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم داعش نے انجام دیا ہے۔ ایران کبھی بھی حملہ کرنے میں پہل نہیں کرتا لیکن اگر کوئی ان پر حملہ کرے گا تو ایران اپنا مضبوط دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر شام کا مسئلہ اٹھایا، سلامتی کونسل کی خاموشی کو نشانہ بنایا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے خلاف اسرائیل کی جانب سے حملوں پر سلامتی کونسل کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد کی جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سے ملاقات
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔
-
یمن میں ایرانی سفیر شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے
حوزہ/ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے
-
ابو ظبی میں امارات کے نائب وزیر اعظم اور ایرانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات میں بہتری پر تبادلہ خیال
حوزہ/ متحدہ عرب امارات اور ایران کے عہدیداروں درمیان ابو ظبی میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
امام خمینی کی 32برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے انٹرنیشنل ویبنار منعقد،ایرانی سفیر سمیت مختلف شخصیات کا اظہار خیال
حوزہ/ امام راحل آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی بتیسویں برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے ویبنار کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سفیر ایران در ہند آقائی ڈاکٹر علی چگینی کے ساتھ دیگر علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ یہ ویبنار " انقلاب امام خمینی کے تہذیبی و سیاسی اثرات" کے موضوع پر انعقاد پذیر ہوا۔
-
قدس مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر،آن لائن کانفرنس، ایرانی سفیر و شیعہ سنی قائدین کا خطاب
حوزہ/ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ عالمی یوم قدس ایک ایسا احتجاج ہے جس کا آغاز امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے لئے جمعہ الوداع کو یوم قدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔
-
ایران کے سفارت خانے کے زیرا ہتمام تمام مسالک کے جید علمائے کرام کی مشترکہ نشست کا انعقاد/پاکستان میں تمام مسالک کے علماء کرام نے اتحاد امت کے لئے بھرپورکردار ادا کیا ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم سید محمد علی حسینی کی طرف سے عید مبعث کی مناسبت سے سفارت خانے میں اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جب سے ایران میں انقلاب اسلامی رونما ہوا ہے بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے افکار کی روشنی میں ہمیشہ امت مسلمہ کو متحد رکھنے کے لئے مختلف مناسبتوں مفید پروگرام منعقد ہوتے ہیں یہ پروگرام بھی اس سلسلے کی اک کڑی ہے اور اس حساس موقع پر لائق تحسین ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر:
اسرائیلی غاصب حکومت خطے میں عدم استحکام کا سب سے بڑا عنصر ہے، ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی
حوزہ/ ایران اور پاکستان کے مابین بہت سی مشترکات نے دونوں ممالک کے تعلقات کو پہلے سے زیاده تقویت دی ہے اور دشمن اسے نقصان پہنچانے میں کامیاب نہں ہوگا۔
-
شیعہ اور سنی مراکز، فلم "بانو بہشت" کی مذمت کریں، برطانیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
حوزہ/ برطانیہ میں ایرانی سفیر نے ایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی نے سادات چھولس کے شجرہ کا رسم اجراء کیا
حوزہ/ بڑا امام باڑہ عباس نگر چھولس سادات ضلع نوئیڈا صوبہ یوپی میں انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر کی جانب سے چھولس سادات کے شجرہ کا رسم اجرا کیا گیا۔
-
بچوں سمیت بے گناہ کان کنوں کی شہادت ہولناک اور مجرمانہ اقدام، پاکستان میں ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے 11 معصوم مسلمانوں کو شہید کیا، ان کا جرم ناقابل معافی ہے۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر:
شہید قاسم سلیمانی انسانیت کے محافظ تھے، ایرانی سفیر ڈاکٹر علی چگنی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی نے بلا تفریق مذہب و ملت ہر قوم کے لوگوں کو نجات دلائی، عراق و شام کے کرد، ترک، ایزدی شیعہ، سنی اور ہندوستان کی نرسوں کو داعش کے جلادوں کے چنگل سے بچایا یہی وجہ ہے کہ ان کی شہادت پر ہر دردمند انسان سوگوار اور غمزدہ ہے۔
-
امریکہ کی یمن میں ایرانی سفیر اور جامعہ المصطفی پر پابندی
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے یمن میں ایران کے سفیر نیز مصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔