بشار الاسد
-
قومی مرکز لبنان کے سربراہ:
او آئی سی اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور شفاف تھا
حوزہ/قومی مرکز لبنان کے سربراہ کمال الخیر نے او آئی سی اجلاس میں شام کے صدر بشار الاسد کی تقریر کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سربراہان کے اجلاس میں بشار الاسد کا مؤقف، واضح اور روشن مؤقف تھا۔
-
صیہونی مظالم پر بشار الاسد کا ردعمل
حوزہ/ریاض میں حالیہ او آئی سی اور عرب لیگ سربراہانِ مملکت کی کانفرنس کے موقع پر شام کے صدر بشار الاسد کا خطاب مشرق وسطیٰ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اسرائیل کے خلاف عرب ممالک کی پوزیشن کو ایک نئی جہت دینے کے مترادف تھا۔
-
مزاحمت سے شام کو علاقے میں خاص مقام حاصل ہوا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو شام کے صدر جناب بشار اسد اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں مزاحمت کو شام کا نمایاں تشخص بتایا اور کہا کہ خطے میں شام کی خاص پوزیشن بھی اس نمایاں تشخص کی وجہ سے ہے اور اس اہم خصوصیت کو باقی رہنا چاہیے۔
-
بشار الاسد کا رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ سوریہ کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ میں اپنی اور اپنی قوم کی جانب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کے سانحۂ ارتحال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
علاقائی ممالک ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں: بشار الاسد
حوزہ/ اس کانفرنس کے میزبان سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک نے شام میں خانہ جنگی کے دوران بشار الاسد کے مخالف مسلح گروہوں کی حمایت کی تھی۔
-
ایرانی اور شامی صدور کے مابین عید الاضحٰی کی مناسبت سے ٹیلیفون پر گفتگو:
ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے، سید ابراہیم رئیسی/ ایران اور شام مزاحمتی محاذ کے دو مضبوط ستون ہیں، بشار الاسد
حوزه/ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شامی صدر کے حالیہ دورۂ تہران کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے۔
-
بے حد حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف
شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!
-
بشار الاسد 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ چوتھی مرتبہ شام کے صدر منتخب
حوزہ/ صدارتی انتخابات میں کل 14 ملین 2 لاکھ 39 ہزار ووٹروں نے شرکت کی جس میں سے 13 ملین 5 لاکھ 40 ہزار 360 رائے دھندگان نے بشار اسد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
شام میں صدارتی انتخابات؛ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، دہشتگردی کے مقابلہ میں ہم سب ایک ہیں، بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ عاصمہ اسد نے دمشق کے مضافات میں واقع ڈوما شہر میں اپنا ووٹ ڈالا،شام کے صدارتی انتخابات کا آغاز آج مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ملک کے تمام صوبوں میں ہوا۔
-
بشار الاسد کا عام معافی کا اعلان
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس نے جرائم کا ارتکاب کرنے اور مخالفت کرنے والوں کو معاف کردیا۔
-
بشارالاسد کے خلاف پروپگنڈوں کا پوسٹ مارٹم
حوزہ/ بشارالاسد کے دور اقتدار میں شام نے کبھی بھی اسرائیل کو نہ فقط تسلیم کیا بلکہ پورے مشرق وسطی میں صرف ایران اور اس کے حمایتی ممالک جس میں شام سر فہرست ہے نے اسرائیل کے خاتمے کے لئے مقدور بھر اقدامات اٹھائے
-
شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں، بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے ملت سوریہ اور شامی عوام کے خلاف مغربی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے مہاجرین کی واپسی میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔