بین الاقوامی کانفرنس
-
تہران میں بین الاقوامی کانفرنس "مکتبِ نصراللہ" کا انعقاد، ہندوستان سمیت 13 ممالک کے دانشوروں کی شرکت
حوزہ/ تہران میں شہید سید حسن نصراللہ کے افکار اور شخصیت پر مبنی "مکتب نصراللہ" نامی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں ۱۳ ممالک سے ۲۵ معزز مہمان شریک ہوں گے۔
-
ویڈیو/ حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) کی سیرت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کریں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 19 اگست 2024 کو حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے سلسلے میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں ان کے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) کی سیرت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی تاکید کی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں حضرت جعفر ابن ابی طالب (ع) پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ایت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہ السلام (جعفر طیار) کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
یونیورسٹی آف تبریز میں امام خامنہ ای کے قرآنی افکار پر Congress کا انعقاد:
قرآنِ کریم کا پیغام عام ہو رہا ہے، محققین کا اجلاس سے خطاب
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی Congress کا چھٹا اجلاس یونیورسٹی آف تبریز میں منعقد ہوا، جس میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی سمیت کئی دیگر ایرانی یونیورسٹیوں کے محققین، طلباء اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
اہل البیتؑ عالمی اسمبلی کے سربراہ:
ائمہ معصومین (ع) ائمۃ الکلام تھے، مسلمان پوری انسانیت کے تئیں ذمہ داری محسوس کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے برازیل میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس میں ’’اسلام؛ مذاکرات اور زندگی کا مذہب‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئےکہا:انسانیت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مذاہب کے درمیان مکالمہ ایک ضروری چیز ہے، انسان میں موجود کرامت و عزت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں عدالت و عقلانیت و معنویت کی رعایت کرنی چاہئے، اگر اس کی رعایت کی گئی تو دنیا خود جنت بن جائے گی۔
-
دفتر رہبر معظم کے سربراہ:
آیت اللہ مصباح یزدی معنویت کی غرض سے آیت اللہ بہجت کے دروس میں شرکت کرتے تھے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی عراقی نے کہا: مجھے یقین ہے کہ آیت اللہ مصباح یزدی روحانی اور معنوی استفادے کی غرض اور مقصد سے آیت اللہ بہجت کے درس میں شرکت کرتے تھے کیونکہ یقیناً وہ اس سے پہلے سے ہی اجتہاد کے درجے پر فائز ہو چکے تھے۔
-
مصری قبطی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری:
شہید سلیمانی نے موت کے کلچر کو زندگی میں تبدیل کر دیا
حوزہ/ فادر ڈوماڈیس الراہب نے کہا:شہید سلیمانی نے اسرائیل کے محاصرے کے لیے ایک مضبوط نظام تشکیل دیا، خطے میں ان کی موجودگی معنی رکھتی تھی، انہوں نے خطے کے لوگوں میں موت کے کلچر کو زندگی کے کلچر میں تبدیل کر دیا۔
-
کرگل کے طلاب اور طالبات کا دہلی میں بین الاقوامی کانفرنس "فاطمہ فاطمہ ہیں" کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس کے مقررین نے "فاطمہ فاطمہ ہیں "کے عنوان پر اپنے زریں خیالات کا اظہار فرمایا اور تاکید کی اس دورمیں خواتین کی شخصیت، عظمت، کردار اور حقوق سے واقفیت گزاشتہ ادوار سے زیادہ اہم ہے، حضرت فاطمہ زہرا کی سیرت و زندگی کا ہر پہلو ہی معاصر عورت کے لئے ایک کامل آئیڈیل ہے کہ وہ حجاب و عفت کی حفاظت، اسلامی اقدار کی رعایت اور اپنے وقار کو محفوظ رکھ کر اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیر ہوسکتی ہے۔
-
قلم، قوموں کی ترقی اور کمال کا ضامن ہے: حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ قم المقدسہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی کانفرنس کی بین الاقوامی کمیٹی کے باہمی تعاون سے ایک علمی نشست امام خمینی کمپلکس میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلاب نے شرکت کی۔
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر
قم المقدسہ میں رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
-
قرآن کے عظیم مفاہیم کو اپنی زندگی کا محور قرار دیتے ہوئے طلاب عالمی سطح پر تبدیلی لا سکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ اصفہان میں المصطفٰی کے شعبۂ تحقیق کے تحت، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کی کمیٹی کے تعاون سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مجمع طلاب سکردو کے تحت رہبر معظم کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالہ نویسی کا انعقاد
حوزه/مجمع طلاب سکردو کے تحت رہبر معظم کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالہ نویسی کا انعقاد، مجمع طلاب سکردو کے دفتر میں ہوا۔
-
خورشید میڈیا کی مہمان خواتین کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری
حوزہ/ مشہد مقدس میں منعقدہ خورشید میڈیا کے بین الاقوامی سیمینار کی مہمان اور میڈیا سے وابستہ خواتین نے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں حاضری دی۔
-
ہم رہبرِ انقلاب پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے تیار ہیں؛ ایرانی سنی عالم دین
حوزه/ معروف ایرانی سنی عالم دین مولوی کریمی نے کہا کہ انسان کو دوسرے انسان پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ حق صرف خدا کا ہے۔ پیغمبر اور اولیاء بھی احکام الٰہی کے نافذ کرنے والے تھے۔ آج اگر ہم رہبر کے تابع ہیں تو یہ ان کے عدل و انصاف اور حق طلبی کی وجہ سے ہے، لہٰذا ہم رہبرِ انقلاب اسلامی پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے حاضر ہیں، کیونکہ آپ حق کا عملی مظہر ہیں۔
-
امام خامنہ ای مدظلہ کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام خامنہ ای مدظلہ کی تفسیری روش، معاشرے کے تمام افراد کیلئے نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام استاد رضائی اصفہانی
حوزہ/ امام خامنہ ای مدظلہ کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مدظلہ کی تفسیری روش، معاشرے کے تمام افراد کیلئے بہت ہی جامع اور عملی نمونہ ہے۔
-
حرم امام حسین (ع) میں "ربیع الشہادۃ" نامی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ربیع الشہادۃ" (شہادت کی بہار) نامی بین الاقوامی کانفرنس کا سولہواں دور منعقد ہوا جس میں 44 ممالک کے 120 مفکرین، اسکالرز اور علماء شریک ہیں۔
-
آیت اللہ مصباح کی علمی و فکری افکار و آثار کی جانب توجہ اور ان سے استفادہ بے حد ضروری ہے
حوزہ / آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان، ہندوستان، افغانستان، عراق، لبنان سمیت دیگر ممالک کے دانشوروں، محققین و اسکالرز نے شرکت کی۔
-
علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تقی سبحانی:
کتاب "عبقات الانوار" ولایت اور امامت کی اہم شاہکار
حوزہ / ادارہ "بنیاد بین المللی امامت" کے سرپرست نے کہا: "جب میں علامہ میر حامد حسین کی تصنیف کو پڑھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ سید مرتضیٰ اور شیخ طوسی کے بعد ہمارے پاس ولایت اور امامت کے سلسلہ میں اس درجہ اور پائے کی کوئی شخصیت نہیں ہے"۔
-
بنگلور میں یوم حسین (ع) کے حوالے سے 30ویں بین الاقوامی کانفرنس" محبت سے نفرت کا سامنا" منعقد ہوئی
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے وفد کی یوم حسین بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت۔
-
قرآنی تحقیقات کی 13ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
حوزہ/ دانشگاہ علوم و معارف قرآن کریم کے شعبہ تحقیق کے سربراہ حجۃ الاسلام سیدکریم خوب بین خوش نظرنے قرآنی تحقیقات کی 13ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
قدس شریف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے پیغام کے ساتھ آغاز
حوزہ/ عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی خاطر قدس شریف کے عنوان سے بین الاقوامی ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے دوسرے دن کا آغاز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کے پیغام کے ساتھ ہوا۔
-
قم المقدسہ میں شہدائے راہ مقاومت کی پہلی برسی پر مختلف ممالک کے علمائے کرام کا اجتماع/مقاومت کی اہم ترین شرط مردانگی ہے، مقررین
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ حجتیہ میں مجتمع آموزش عالی فقہ کے زیر نظارت چند ممالک نے ایک ساتھ ملکر "شہیدسلیمانی،ابومہدی،اورانکے ساتھیوں کی ایام فاطمیہ کے موقع پر" برسی منائی۔