ترقی
-
کشمیری شیعہ نوجوان اور علمی میدان میں کامیابی
حوزہ/ آج کے زمانہ میں علم حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مقابلہ سخت ہے ، اب کشمیری شیعہ نوجوان اور جوان ہر میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں خصوصا علمی میدان میں پیشاپیش قدم بڑھا رہے ہے۔
-
ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں شرکت کریں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ انتخابات میں عوام کی شرکت جتنی زیادہ شاندار ہوگی، یہ نظام ولایت اتنا ہی نکھر کر سامنے آئے گا، اور دشمن کی اس نظام ولایت کو کمزور کرنے کی تمام کوشش ناکام ہوتی چلی جائے گی، اگر عوام کو ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں بھرپور شرکت کرنی ہوگی تاکہ حکومت پوری قوت کے ساتھ قوم کے حقوق پورا کر سکے۔
-
انقلاب کے بعد حوزہ علمیہ نے بے پناہ ترقی کی مزلیں طے کیں: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کے بعد حوزہ علمیہ نے نہ صرف ترقی کی ہے بلکہ تمام شعبوں میں بڑی ہی کم مدت میں ترقی کے آسمان کو چھو لیا، ہم نے انقلاب سے پہلے حوزہ علمیہ نجف میں بھی پڑھا ہے اور پھر قم المقدسہ میں بھی علماء کے دروس میں شرکت ہے، لیکن اب حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔
-
سائنس، ٹیکنالوجی اور ایجادات کے عالمی مقابلے میں ایران کی بہترین کارکردگی
حوزہ/ ایرانی طلباء نے بین الاقوامی سائنس اور ایجاد کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کی ترقی، دشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہی ہے: امام جمعہ بروجرد
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی حسینی نے کہا: ایران کی ترقی اور پیشرفت ،اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہی ہے۔
-
سربراہ مرکز تبلیغات اسلامی مغربی آذربائجان:
الہٰی امتحان، انسانی زندگی کا جزو ہے
حوزہ/ حجت الاسلام امامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کے اسمائے گرامی میں سے ایک، ممتحنہ ہے، کہا کہ انسانی زندگی میں امتحان، خدائی سنت کا حصہ ہے، یہ سنت ہرگز تبدیل نہیں ہو گی، یہاں تک کہ خدا نے اولیاء اور انبیائے کرام (ع) سے بھی امتحان لیا ہے۔
-
ایران کی ترقی تشویشناک ہے،اسرائیل جنگ کے لیے بالکل تیار نہیں: عبری اخبار
حوزہ/ عبرانی اخبار ’’ماکور رشون‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کی فوجی پیشرفت اور سیاسی کامیابیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ صیہونی حکومت کی قوت مدافعت ختم ہو چکی ہے اور تل ابیب جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں 10 بڑی طاقتوں میں شامل
حوزہ/ آسٹریلین اسٹریٹیجک پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ASPI) کی طرف سے شائع کردہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ایران دنیا کی 10 سائنس اور ٹیکنالوجی سپر پاورز میں شامل ہے۔
-
ترقی اور انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ جب یہ انقلاب کامیابی سے ہم کنار ہوا تو اسلام مخالف قوتوں کو شدت سے احساس ہونے لگا کہ اگر اس کو آزاد چھوڑ دیا تو یہ حکومت مستقبل میں تمام استکباری قوتوں کے لیے خطرہ ثابت ہوگی اور دنیا پر ان کی اجارہ داری ختم ہوجائے گی، ان کے تسلط کا خاتمہ ہوگا اس لیے ان دشمن طاقتوں نے ملکر انقلاب اسلامی کو شروع سے ختم کرنے کے لیے اس کے خلاف مذموم سازشیں تیار کیں۔
-
اگر انسان کو ترقی کی مزلیں طی کرنا ہے تو والدین کا احترام کرے
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمودی نے کہا: والدین کے ساتھ حسن سلوک اور احترام انسان کو ترقی اور کامیابی کی منزلوں تک پہچاتے ہیں، بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی تمام تر کامیابیوں کی اصلی علت والدین کے احترام کو بتاتے ہیں۔
-
ایران کی سائنسی میدان میں اونچی چھلانگ، پابندیاں دم توڑ گئیں
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے اہم افتخارات میں سے ایک سائنسی میدان میں ملک کی ترقی اور فعال موجودگی ہے جس کی کئی بار بین الاقوامی حلقوں نے تصدیق کی ہے۔
-
دشمن ایران کی ترقی کو روکنے کے لئے ہر روز نئی سازشیں کر رہے ہیں: حجۃ الاسلام رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایرانی قوم میں طاقتور بننے کی شدید خواہش کے باعث دشمن ملک میں فسادات بھڑکانے کی سازش کر رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کی ترقی اور نمایاں کامیابیاں
حوزہ/ خواتین سے متعلق بین الاقوامی اداروں کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین اور خاندان کے حوالے سے ترقی اور نمایاں کامیابیاں۔
-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت نے شاندار چھلانگ لگائی، آئی ایم ایف کے تازہ ترین اعداد و شمار سے دشمن حیران
حوزہ/ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے دنیا بھر کی معیشتوں سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئےہیں۔ آئی ایم ایف نے اپنی پیشین گوئی میں اسلامی جمہوریہ ایران کو دنیا کی 21ویں بڑی معیشت قرار دیتے ہوئے اس کی معیشت کی رفتار پر کافی امیدیں ظاہرکیی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے؛ بوشہر کے ڈپٹی گورنر
حوزہ/ گزشتہ چار دہائیوں کے دوران ایران کی پیشرفت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور اس ترقی کا اظہار معاشرے میں امید کی لہر پیدا کرے گا اور لوگ دشمنوں کی سازشوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔
-
ایران کی پیش رفت سے مشتعل دشمن ملک میں تشدد پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں؛ حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم رئیسی نے ملک کی حالیہ پیش رفت میں دشمنوں کی سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی پیشرفت سے ناراض ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان:
ایران واحد ملک ہے جو مسلسل اپنے اقتدار میں اضافہ کر رہا ہے
حوزہ/ پابندیوں، دھمکیوں اور بعض حکام کی نااہلی اور اندرونی کمزوریوں کے تمام مسائل کے باوجود ایران واحد ملک ہے جو سیاسی، اقتصادی اور ترقی کے تمام شعبوں میں اپنے اقتدار کی راہ پر گامزن ہے، مستقبل میں ایران دنیا کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہوگا۔
-
اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبریؑ کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ کراچی میں اسلام و سیرت جناب خدیجتہ الکبریٰ کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنما کا کہنا تھا کہ حضرت خدیجہؑ کی پاکیزگی اور عظمت کا یہ عالم تھا کہ وہ صرف پیغمبر اکرم (ص) کی شریکہ حیات بنیں اور جب تک زندہ تھیں، تنہا ام المومنین اور پیغمبر کی شریکہ حیات تھیں۔
-
معاشرتی ترقی میں تحقیق کا کردار
حوزہ/ مورچے میں دانشمند کی حرکت ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ یہی اہم موڑ معاشرے کی صدیوں سال کا فیصلہ رقم کرتی ہے۔ اب آپ پر منحصر ہے کہ تحقیق کے ذریعے معاشرے کو رشد و ترقی اور کمال کی طرف لے جائیں یا غفلت کا شکار ہو کر معاشرے کو جمود کا شکار بنائیں اور صدیوں کےلئے غلامی کا طوق انکی گردن میں پہنائیں۔
-
بلوچستان کی عوام آج بھی پسماندگی کا شکار ہیں، تمام علاقوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں کے لئے رقم مختص کی جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ عوام کو اپنے منتخب نمائندوں سے توقعات وابستہ ہیں۔ اس لئے حزب اختلاف کے اراکین اسمبلی اور منتخب نمائندوں کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔
-
گلگت بلتستان کی ترقی آپسی اتحاد و اتفاق میں ہے، مولانا شیخ شرافت علی ولایتی النجفی
حوزہ/ ہمیں معاشرے میں اتحاد و اتفاق،بھائی چارگی اور گلگت بلتستان و پاکستان کی ترقی کے لئے مشترکات پر عمل کرتے ہوئے ایک دوسرے کی مساجد اور عبادت خانوں میں جانا ہوگا تاکہ ہر ایک کے لئے امن وامان کا پیغام پہنچ سکے۔
-
کتاب اور قلم مقدس قابل احترام اور انسانی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا سبب ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لٸے کتابیں نازل کیں انبیاۓ کرام معلم بشریت بن کر آٸے۔ لاٸبرری معاشرے کی ضرورت ہے ہمیں عوام کو مطالعہ کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
-
ارض پاک کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر فرد کو انفرادی کردار ادا کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مادر وطن کا حصول طویل جدوجہد اور ان گنت قربانیوں کے بعد ممکن ہوا ہے۔ نئی نسل پر یہ شرعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اجداد کے اس قیمتی اثاثے کا ہر محاذ پر دفاع کریں۔
-
پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی تعلیم اور ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی تعلیم اور ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اپنے حقوق کے لئے گنداخہ اور اوستا محمد کے نوجوانوں کا تین سو پچاس کلو میٹر طویل پیدل مارچ کرکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچنا ان کے عزم اور حوصلے کی دلیل ہے۔