جواری ٹرمپ (10)
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ہندوستانایران حق و صداقت کی علامت، ہمت و جرأت کی پہچان، صبر شجاعت کی چٹان اور علم و آگہی کا گہوارہ
حوزہ/ اسلامی جمہوری ایران اور رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (دام ظلہ العالی) کی حمایت میں حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی ترجمان مجمع علماء و واعظین پوروانچل نے ایک اہم…
-
مقالات و مضامینکیا ٹرمپ واقعی ایران کی عظمت کا خواہاں ہے یا ایران کے قدرتی وسائل کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے؟
حوزہ/یہ معاملہ نہ کسی وقتی بحث کا نتیجہ ہے اور نہ ہی سطحی سیاسی جذبات کی پیداوار، بلکہ اس عالمی سیاسی نظام کو سمجھنے کی ایک سنجیدہ فکری کاوش ہے جہاں طاقت، مفاد اور اخلاق کے دعوے باہم خلط ملط…
-
ہندوستانایران کی روحانی قیادت، عالمی استکبار کے مقابلے میں اصول پسندی کی علامت ہے، آغا سید حسن موسوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید حسن موسوی نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کو روحانی، اخلاقی اور سیاسی مضبوطی کا عملی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانآیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو کھلی جنگ سمجھا جائے گا: علامہ سید حسنین گردیزی
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت (ع) پاکستان کے صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں امریکہ دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے؛ ایران کے خلاف حالیہ دھمکی آمیز بیانات اور سپریم لیڈر…
-
ہندوستانایران میں پُرامن مظاہروں کو مغرب نے پرتشدد بنایا: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان حجت الاسلام مولانا نقی مہدی زیدی نے ایران کے حالیہ احتجاجات اور مظاہروں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ مظاہرے اور احتجاجات پُرامن اور مہنگائی کے خلاف منعقد…
-
جامعہ روحانیت مبارز و حوزہ ہائے علمیہ لرستان:
ایرانٹرمپ کی ہرزہ سرائی، عالمی استکبار کے عقلی زوال اور اخلاقی پسماندگی کا واضح ثبوت ہے
حوزہ/صوبۂ لرستان کے حوزہ ہائے علمیہ اور دینی مدارس کے سربراہان اور جامعہ روحانیت مبارز نے ایک بیان میں، رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شان میں امریکی خیالی صدر کی ہرزہ سرائی اور گستاخیوں کی شدید مذمت…
-
ایرانڈرپوک ٹرمپ کی دھمکیاں اُس کی ذہنی کمزوری اور بے بسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں: آیت اللہ محسن اراکی
حوزہ/آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے رہبرِ معظم کے خلاف کسی قسم کی دراندازی کے بین الاقوامی معاملات پر سنگین نتائج مرتب ہوں گے۔
-
علماء و مراجعٹرمپ جان لے! رہبرِ معظم پر کسی قسم کا حملہ، محاربہ شمار ہوگا: آیت الله نوری ہمدانی
حوزہ/آیت الله نوری ہمدانی نے کہا کہ امریکی صدر جان لے! جو بھی رہبرِ انقلابِ اسلامی پر حملہ کرنا چاہے وہ محارب (خدا و رسول سے جنگ کرنے والا) ہے؛ ہم نے پہلے بھی فقہی دلائل پیش کی ہیں کہ ہم رہبرِ…
-
جہانتحریکِ نجباء عراق: رہبرِ انقلاب کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی جنگ شمار کیا جائے گا
حوزہ/تحریکِ نجباء عراق کی سیاسی کونسل کے رکن شیخ فراس الیاسر نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنے کو ایک عظیم جنگ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراقی عوام ضرورت پڑنے پر…
-
ایراندفترِ تبلیغات اسلامی کا ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردِعمل: رہبرِ معظم سازشوں کے خلاف مضبوط قلعہ
حوزہ/دفترِ تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم نے ایک بیان میں، ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کو مکتبِ تشیع کے مقدسات اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شان میں گستاخی قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا…