حکومت
-
بحرینی حکومت جانب سے علماء اور واعظین کو طلب کرنے پر آیت اللہ غریفی کی سخت تنقید
حوزہ/ بحرینی عالم دین آیت اللہ سید عبداللہ غریفی نے کہا: متعدد علماء، مبلغین اور واعظین حکومت کا طلب کرنا ایک انتہائی تشویشناک بات ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی تحقیق:
واقعہ کربلا کے رونما ہونے میں فکری و نظریاتی انحرافات کا کردار
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے اپنے ایک مضمون میں " واقعہ کربلا کے رونما ہونے میں فکری و نظریاتی انحرافات کا کردار " پر تحقیق کی اور کہا کہ در اصل بنو امیہ اسلام کو مانتے ہی نہیں تھے اور ان کا عقیدہ محض ایک دکھاوا تھا تا کہ لوگ ان کی حکمرانی کو قبول کریں۔
-
مثالی حکومت
حوزہ/ حکومت کی زمہ داری ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قدم اٹھاییں امام علی کی نگاہ میں عوام کی رضایت وہاں تک ہے جہاں یہ احکام الہی سے ٹکراو نہ ہو اگر تصادم کا خطرہ ہو تو ایسی مواقع پر اولویت اور ترجیح احکام الہی کو حاصل ہے اس بناء پر امام علی علیہ السلام کی نظر تمام چیزوں پر فوقیت اور اولویت حق کو حاصل تھی تمام مصلحتوں پر بھی حضرت حق کو ترجیح دیتے تھے۔
-
طوفان الاقصی نے بہت سے چہروں پر سے اسلامی نقاب کو ہٹا دیا ہے
حوزہ/ طوفان الاقصی نے وہ کام کر دیکھایا جو کئی سالوں میں نہیں ہو سکا تھا اور اسرائیل کی ناجائز اولادوں کا چہرہ دنیا کے سامنے روشن کر دیا۔
-
مسلم ممالک سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے امام آیت اللہ احمد خاتمی نے سویڈن میں حکومت کی زیر حمایت قرآن مجید کی بار بار بے حرمتی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کرنا چاہیے۔
-
لبنان، صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کرے گا
حوزہ/ حکومت لبنان نے اعلان کیا کہ وہ الغجرعلاقے پر صیہونی حکومت کے قبضے کے متعلق اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے شکایت کرے گی۔
-
علی (ع) ایمان کا چشمہ ہیں ، ہر مومن کو اس چشمے سے سیراب ہونا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا: علی (ع) یہ ایمان کا نچوڑ ہیں ہے ، حدیث میں ہے کہ علیؑ سے محبت ایمان ہے علی سے بغض کفر و نفاق کی علامت ہے"، علی ایمان کا سرچشمہ ہیں اور مومن کو اسی سرچشمے سے سیراب ہونا چاہیے۔
-
اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب میں 95 ہزار افراد نے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کئے
حوزہ/ اسرائیل کے لاکھوں باشندوں نے ہفتے کے روز مسلسل 25ویں ہفتے بھی صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کی محض مذمت سے کام نہیں چلے گا:حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات پر محض تنقید کافی نہیں ہے۔
-
اقتدار اور تمام اختیارات کا حقیقی مالک صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ اقتدار اعلیٰ اور تمام تر اختیارات کا حقیقی مالک صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ ریاستِ اختیارات جیسی امانت کو عوامی منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال کرے گی۔ الیکشنز کے انعقاد سے راہ فرار اختیار کرنا ملکی و آئینی بنیادوں کو ہلانے کے مترادف ہے، لہذا آئین و قانون کی بالادستی کے لیے پوری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے۔
-
گلگت بلتستان؛ حکومت ہیلتھ ورکرز کے مسائل فوری طور پر حل کرے، آقا سید باقر حسینی
حوزه/ انجمن امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے ایک بیان میں ہیلتھ ورکرز گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے حوالے سے انجمن امامیہ گلگت کے ساتھ جو معاہدہ ہوا تھا اس پر اب تک عملدار نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
حکومت،حکمت اور علم وسیع کے مالک تھے امیر المومنین (ع): مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ آج کے اس پر فتن دور میں دنیا بھر میں بر سر اقتدار حکمران جماعت دیکھے ہمارے مولا کے طرز حکمرانی کو جہاں اپنے پرائے سبھی کے لئے یکساں خدمات تھے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں طلبہ کا مارچ+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔
-
حجۃ الاسلام مولانا فضل ممتاز خان جونپوری؛
ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں کیوں، لمحہ فکریہ
حوزہ/ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم خائنوں ،بے ایمانوں ،جاہلوں ،ظالموں ،بدکرداروں کی حکومت میں زندگی گزار سکتے ہیں مگر ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں ایسا کیوں ہے؟
-
مشرق وسطی یا مغربی ایشیا ؟؟
حوزہ/ آج کا عالمی ضمیر دنیا کو ایک نئے نظم کے تناظر میں دیکھ رہا ہے جہاں مغربی سامراج کی بالادستی تاریخ کے عجائب گھر کا حصہ بنتے دکھائی دے رہی ہے۔
-
حجۃ الاسلام حسینی قمی:
معاویہ کی غلط پالیسیوں کے مقابلے میں حضرت علی (ع) کا طرز عمل
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت معصومہ(س) نے کہا کہ اگرچہ معاویہ کی شیطانی پالیسیوں نے اسے ظاہری طور پر فاتح بنا دیا، لیکن حضرت علی (ع) کی الٰہی پالیسیوں نے اسے مکر و فریب کی حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی۔
-
مدارس پر حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیردستوری: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ مدارس و مساجد میں کام کرنے والوں پر بلا دلیل دہشت گردی کا الزام لگایا جارہا ہے اور بلاثبوت کارروائی کی جارہی ہے نیز آسام میں ملک کے دوسرے علاقوں سے آنے والے علماء پر قانونی و انتظامی قدغن لگائی جارہی ہے۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں ہو وہ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہے مگر ہر دور میں نئے انداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتا رہا ہے۔
-
روہنگیا مہاجرین کے حوالے سے مودی سرکار کا چونکا دینے والا اعلان
حوزہ/ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے روہنگیا مسلمانوں کےبارے میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ ہندوستان ان تمام لوگوں کا خیر مقدم کرتا ہے جو ملک میں پناہ گزینی کا مطالبہ کر رہے ہیں، قابل ذکر ہے کہ بی جے پی رہنما روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
سکردو، اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام علماء کانفرنس:
متنازعہ نصاب لا کر پری پلان اختلافات پیدا کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہمارا شروع سے گلگت بلتستان کے حوالے سے یہی موقف رہا ہے کہ جی بی کو آئینی صوبہ بنایا جائے لیکن جی بی کے عوام کو کبھی کسی آرڈر تو کبھی کسی عبوری کے نام پر بے وقوف بنایا جارہا ہے جو کہ ہرگز ملک کے حق میں نہیں ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن ملکی مفاد کے لیے جمہوری بالغ النظری کا مظاہرہ کریں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی پر مبنی اس فیصلے سے ملکی نظام کو استحکام حاصل ہو گا۔
-
حکومت و اپوزیشن جمہوریت کی گاڑی کے دو پہیہ ہیں، آغا سید حامد موسوی
حوزہ/ قومی سلامتی پر کوئی بھی اختلاف دشمن کو تقویت پہنچائے گا، امت مسلمہ متحد ہو جائے ورنہ ہر ملک کی سلامتی داؤ پر لگی رہے گی۔
-
پیغام عاشورہ:
ستمگرحکومت سے برتاؤ کے مراحل
حوزہ/جس وقت امام حسینؑ نے دیکھا کہ آپ کی نصیحتوں کا حکومت بنی امیہ کے کارندوں پر کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے اور یزید بھی ایک برا شخص ہے اور اس سے بیعت کرنا بھی جائز نہیں ہے اور اس سے فرار کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ مکہ اور کربلا میں ہر جگہ وہ لوگ آپ کے درپے ہیں کہ یا بیعت لیں یا آپ کو شہید کر دیں تو آپ شجاعانہ طور پر دشمن کے مقابل کھڑے ہوتے ہیں اور آخری لمحہ تک جنگ کرتے ہیں۔
-
استاد علی رضا پناہیان:
امام علی (ع) کی حکومت کا دورانیہ کیوں مختصر رہا ؟
حوزہ/ ہدایت فاؤنڈیشن کے ممبر حجۃ الاسلام والمسلمین استاد پناہیان نے کہا کہ دین اسلام کی عظمت ایران کی ترقی پر منحصر ہے،لہٰذا لوگوں میں اسلام اور معاشرے کے مسائل کے حل کے لئے احساس ذمہ داری ہونا چاہیے۔
-
شریعت کے معاملہ میں حکومت کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں، آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے جانوروں کی قربانی پر پابندی کے حکم نامے کو دینی معاملات میں مداخلت کی ایک اور کڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں اس طرح کے شریعت مخالف حکم ناموں کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
اسرائیل کا نیا وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کون ہے؟
حوزہ/ نفتالی بینیٹ اسرائیل کا وزیر اعظم بن گیا ہے، وہ شخص جو نیتن یاہو کے ذریعے سیاست میں داخل ہوا تھا اور اب ان کے حریفوں کے ساتھ مل کر اقتدار کی جدوجہد کرتے ہوئے صیہونی کابینہ اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں قبیلہ بنی حسن کے افراد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ارشادات میں فرمایا کہ عراق اسلام کا مرکز ہے اور یہی حضرت امام مہدی عج کی حکومت الہیہ کا مرکز ہونےکے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں انسانی معاشرے کی بھلائی کےلئے الہی منشورکی تطبیق کا مرکز بھی ہے۔
-
حادثات کا ازالہ حکومت وقت کی زمہ داری ہے، علامہ ڈاکٹر حکیمی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر مشتاق حکیمی کا کہنا ہے کہ جی بی حکومت علاقے کے متاثرین کی امداد کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے جسکی زندہ مثال تلو کا سیلاب ہے۔
-
حکومت کا سارا زور فلاح و بہبود پر مبنی ہونا چاہئے نہ کہ انتخابات کے وقت، جماعت اسلامی ہند
حوزہ/ جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ مفت ویکسین فراہم کرنا کسی بھی حکومت کا بنیادی فرض ہے اور اسے سیاسی آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔