دی کشمیر فائلز (12)
-
مقالات و مضامینایک منصف مصنف کا دی کشمیر فائلز کا پوسٹ مارٹم
حوزہ/ ہندوستان کے مشہور تجزیہ نگار جناب دبیش راو چودھری نے ہندوستان میں آج کل ہر محاذ پر مورد بحث فلم دی کشمیر فائلز کا منصفانہ تجزیہ کیا ہے جو Time میں انگریزی زبان میں چھپا ہے اور اردو قارئین…
-
ہندوستان"دی کشمیر فائلز" فلم ڈائریکٹر نے سماج کو جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کیا
حوزہ/ دی کشمیر فائلز پر کشمیری سکھوں نے اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ 90 کی دہایی میں کشمیر میں جاری شورش کے دوران نہ صرف پنڈتوں بلکہ سکھوں اور مسلمانوں نے قربانی دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس…
-
ہندوستاندی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ نائب صدر اہل بیت علیہم السلام فاؤنڈیشن: سوشل میڈیا پر لنگڑاتا سچ اور دوڑتے جھوٹ سے ہندوستان کا ہر شہری بخوبی واقف ہوگا اور وہ کچھ اور نہیں بلکہ دی کشمیر فائلز نامی فلم ہے جس کا ملک میں…
-
شب برات اور یوم ولادت حضرت ولی العصر ؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی کشمیر کی تقریبات
ہندوستانبالی ووڈ فلم "کشمیر فائلز" فرقہ واریت آگ بھڑکانے کی سازش، آغا حسن
حوزہ/ اس فلم کو حکومتی سطح پر جو اہمیت دی جا رہی ہیں اس سے کشمیری مسلمانوں میں تشویش کی لہر پیدا ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
-
مقالات و مضامینبالی وڈ کا بدلتاہوا نظریۂ اظہار اور کشمیر فایلز
حوزہ/ کشمیر فایلز ہندوستان میں نفرت کو فروغ دینے کی پہلی کوشش نہیں ہے ۔یہ سلسلہ جاری ہے ۔ہر دوسری فلم مسلمانوں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتی ہے یا پھر ’اچھے ‘ اور ’برے ‘ مسلمان کے فرق کو دکھاتی…
-
ہندوستانممبئی میں "دی کشمیر فائلز" فلم میں آیت اللہ خمینی رح کی اہانت ہر پرزور احتجاج
حوزہ/ علماءِ ممبئی اور شہر کی مساجد و اہم اسلامی مراکز کے عہدے داروں کی جانب سے "دی کشمیر فائلز" پر آج پولیس کمشنر کے پاس احتجاج درج کرایا گیا ۔
-
دی کشمیر فائلز میں رہبر کبیر امام خمینی کی بے حرمتی پر اتحاد المسلمین برہم؛
ہندوستانامام خمینیؒ انسانیت کے عظیم علمبردار، گستاخی ناقابل برداشت، مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے صدر: من گھڑت کہانی اور جھوٹ پر مبنی فلم دی کشمیر فائلز میں امام خمینی ؒ کی تصویر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر انسانیت کے اس عظیم علمبردار کی تصویر…
-
ہندوستانزی اسٹوڈیو کی ذہنی دہشت گردی ناقابل برداشت، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن: شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گردی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گردی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے…
-
ادارہ انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ کی "زی اسٹوڈیو" کی سخت مذمت:
ہندوستانفلم "دی کشمیر فائلز" سے قابل اعتراض مواد کو فوری ہٹانے کا مطالبہ
حوزہ/ ادارہ انجمن صاحب الزمان عج اس طرح کی حرکات کو خمینی کبیر رح کی مظلومین کےلئے مسیحائی شخصیت کو زک پہونچانے کی ایک مذموم سازش ہونے کے ساتھ ساتھ اسے کہیں نہ کہیں ہندوستان اور جمہوری اسلامی…
-
شیعہ علماء کونسل تلنگانہ کا فلم میں امام خمینیؒ کی تصویر کو معترض اندازمیں دکھانے پر شدید ردعمل:
ہندوستانکسی بھی اسلامی شخصیت کی توہین قابل برداشت نہیں، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل: اس فلم میں دکھائے جانے والے ایسے مناظر ہندوستان میں نفرت کا سبب ثابت ہونگے اور ایران و ہندوستان کے درمیان نفرت پیدا کر تعلقات کو بھی خراب کرینگے۔
-
ہندوستان' کشمیر فایلز ‘ کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں آیت اللہ خمینیؒ کی تصویر کا استعمال کرنا منظم عالمی سازش کا حصہ: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری: یہ ٹریلر اس منظم عالمی سازش کا حصہ ہے جس کے ذریعہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دیرینہ خوشگوار تعلقات کو متاثر کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے ۔وزیر اطلاعات…
-
ہندوستان"دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت/ آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا
حوزہ/ مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔