رحمت
-
رحمت خدا چاہئے تو ایک دوسرے پر رحم کریں: ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام ول المسلمین ڈاکٹر رفعی نے کہا: اگر رحمت خدا چاہیے تو ایک دوسرے پر رحم کرو، لوگوں کے ساتھ مروت اور رحم دلی کے ساتھ پیش آؤ، اگر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ، حکام اور بینک کے مالکان لوگوں کے ساتھ، ڈرائیور مسافر کے ساتھ، شوہر اپنی بیوی کے ساتھ رحم دلی کے ساتھ پیش نہیں آئیں گے تو رحمت خدا بھی ان کے شامل حال نہیں ہوگی۔
-
عطر حدیث:
آسمان کے دروازے کب کھلتے ہیں؟
حوزہ| اللہ نے ہر شی اور ہر عمل کا ایک وقت معین فرمایا ہے جیسے نماز پنجگانہ کے اوقات ہیں۔ رحمت کے دروازے کھلنے کے بھی کچھ خاص مواقع ہیں جو دعا اور توبہ کی قبولیت کے لئے بہترین اوقات ہیں۔
-
جنیر پونہ کے سید واڑہ میں عزائے فاطمی کا پر شکوہ اہتمام:
کوثر باعث رحمت جبکہ تکاثر باعث زحمت: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ آج دنیا تکاثر سے پریشان ہے۔قرآن مجید میں دو مقامات پر تکاثر کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ایک عرب سے زیادہ کی آبادی والے عزیز ملک ہندوستان میں پونجی محدود افراد کے ہاتھوں میں جبکہ اکثریت پریشان حال یہ تکاثر ہی ہے۔
-
ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
مخلوق پر رحم سے خالق کی رحمت نصیب ہوتی ہے
حوزہ/ خدایا! میرے لئے اس مہینے میں اپنی وسیع رحمت میں سے ایک حصہ قرار دے، اور اسی دوران اپنی روشن دلیلوں سے میری راہنمائی فرما اور میری پیشانی کے بال پکڑ کر مجھے اپنی ہمہ جہت خوشنودی میں داخل کر، اپنی محبت سے اے مشتاقوں کی آرزو۔
-
۲۵ ذیقعدۃ الحرم وہ با برکت و پر رحمت تاریخ،جس کے متعلق مذہبی کتابوں میں کثرت سے عظمت و فضیلت بیان کی گئی ہے، مولانا شیخ ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ کتاب الکافی کے مطابق حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے جب خراسان کا سفر فرمایا تو اس سفر کے دوران ۲۵؍ذیقعدہ کو آپ ’’ مرو ‘‘ میں پہونچے۔اور آپ نے فرمایا آج کے دن روزہ رکھو میں نے بھی روزہ رکھا ہے۔راوی کہتا ہے ہم نے پوچھا اے فرزند رسول ! آج کون سا دن ہے ؟فرمایا وہ دن جس میں اللہ کی رحمت نازل ہوئی اور زمین کا فرش بچھایا گیا۔
-
شب قدر رحمتوں کے نزول اور گناہوں کی مغفرت کی رات ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ تمام مسائل و مشکلات کا خاتمہ نہ ہو۔
-
رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں۔
-
انسان کو رحمت کے ساتھ برکت اور مغفرت کی بھی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام سید جواد الموسوی
حوزہ/ ماہ رمضان نعمتوں کا مجموعہ ہے اس ماہ میں سحر کے وقت خدا کی عنایتوں کو انسان سمیٹتا ہے، روزہ خدا سے اخلاص کی نشانیوں میں سے ہے، گیارہ مہینے خدا نے ہمیں نعمتوں سے نوازا اب خدا اس ماہ میں دیکھنا چاہتا ہے کہ ہم اس سے کتنے مخلص ہیں۔
-
چیرمین عروۃ الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر:
رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے ایک دوسرے کا رحمت و شفقت کا پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک ہمیں اپنے نادار، مفلس، فاقہ کش، تنگ دست مسلمان بھائی جن کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ وہ لباس و طعام خرید کر اپنا اور اپنے بچوں کا تن ڈھانپ سکیں اور ان کا پیٹ پال سکیں، ان کی ضرورتوں کا خیال رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان اللہ کی عظیم رحمتوں میں سے ایک ہے،مسلمان اس ماہ سے بھرپور استفادہ کریں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جس شخص نے ماہ رمضان کو پایا اور اپنے گناہوں کی بخشش و مغفرت نہیں کروا سکا اس سے بڑا کوئی بد نصیب ہے لہذا ہر مسلمان کو چائے کہ ماہ مبارک کی رحمتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنے کی بھرپور کوشش کریں۔
-
بعثت عالمِ انسانیت پر خدائے رحمان کی ایک خاص رحمت و عنایت کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ انبیاء کے بعثت کا مقصد خدا،انسان اور کائنات کے باہمی رشتے استوار کرنا ہوتا تھا، مگر! پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا مقصد دعوت توحید، تبشیر و انذار، رضائے الہٰی کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی، تعلیم اور تزکیہ نفوس، اقامت دین اوراقامت حجت تھا کہ لوگ خود ساختہ معبود کی پرستش کے حصار سے نکل کر خدائے واحد کی عبادت و پرستش کو اپنا شعار بنالیں۔
-
بیٹیاں باپ کے لئے کبھی بھی سبب زحمت نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ رحمت ہوتی ہیں، مولانا نور علی عابدی
حوزہ/ احمدنگر،سیوان بہار سے ایام فاطمیہ کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نور علی عابدی نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) دنیا میں جب آپ نے قدم رکھا، معاشرہ عرب میں ایک انقلاب برپا ہوگیا جو معاشرہ بیٹی کا وجود اپنے اوپر بار سمجھتا تھا وہ معاشرہ آج بیٹی کو سر کا تاج شمار کرنے لگا۔