سید ابراہیم رئیسی (18)
-
حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے بین الاقوامی شعبہ کے خادم
ایرانمطیعِ ولئ امر مسلمین، ایرانی عوام کے بہترین خدمتگزار، مسلمانوں اور مستضعفین کے انتہائی ہمدرد کی مفارقت سے عالم اسلام کو بڑا صدمہ پہنچا
حوزہ/حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے بین الاقوامی شعبہ کے خادم اور خاتم الانبیاء مشن کے سربراہ حجة الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے شہداء کی مفارقت کو عظیم المیہ…
-
ہندوستانآیت اللہ رئیسی کی شہادت سے ایران کی ترقی کی رفتار متاثر نہیں ہوگی، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کے بزرگ عالم ، فقیہ اور مایہ ناز خطیب حضرت آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی جانگداز شہادت پر مولانا اسلم رضوی نے عالم انسانیت اور عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا…
-
ہندوستاناسلامی جمہوریہ ایران کے نام مولانا کاظم حسین مظہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولانا کاظم حسین مظہری نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی سمیت ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ…
-
ہندوستانتبیان قرانک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کا ایرانی صدر اور ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/ تبیان قرانک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام سید عابد حسین حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
جہانصدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستانایرانی صدر کے سانحۂ ارتحال پر حجت الاسلام سید اشرف علی الغروی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/ ہندوستان میں مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے وکیل حجت الاسلام سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
-
جموں و کشمیر جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ؛
پاکستانایرانی صدر کا پاکستان کا دورہِ دونوں ملک کے درمیان دوستی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز
حوزہ/ اس وقت دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے تعاون کو فروغ دیکر خطہ کے امن و سلامتی کو یقینی بنانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ اس پورے ریجن میں پائیدار امن قائم ہو، جس تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ…
-
ایرانحضرت امام مہدی علیہ السلام کے مبارک وجود پر ایمان در حقیقت توحید پر ایمان ہے، سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ عوامی اجتماع سے خطاب میں صدر رئسیی نے کہا کہ تمام مذاہب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ عالمی نجات دہندہ دنیا میں عدل و انصاف کو نافذ کرے گا، لیکن ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ نجات دہندہ بقید حیات…
-
ایرانغزہ پر حملے رکوانے میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ہندوستان غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کو روکنے، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق انہیں واپس دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
"الاقصی طوفان اور انسانی ضمیر کی بیداری" سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایرانآج فلسطین امت اسلامی کا سب سے اہم مسئلہ ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطین صرف اسلامی امت کا مسئلہ نہيں بلکہ اب عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔
-
ایرانجنرل موسوی کی شہادت پر ایرانی صدر کا پیغام: اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے…
-
ایرانپابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے: حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت ایران نے کہا کہ ایرانی قوم ماضی کی طرح دشمن کی نئی سازش کو ناکام بنائے گی، ایران اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
-
ایرانایرانی صدر کی بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا اربعین کے حوالے سے 9 نکاتی ہدایت نامہ؛
ایرانحکومتی ادارے عوامی موکبوں کی حمایت اور سپورٹ کریں
حوزہ / ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیر داخلہ کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے اربعین کی مشی کو ہر ممکن حد تک بہتر اور منظم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایرانایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
حوزہ / ترکی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر جمہوری اسلامی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رجب طیب اردان کے نام تہنیتی پیغام میں عوام کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
-
جہانتحریک توحید اسلامی لبنان کی طرف سے ایران کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد
حوزہ / تحریک توحید اسلامی لبنان نے بیانیہ صادر کرکے بہترین انتخابات کے انعقاد پر رہبر انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستانایرانی قوم کے ایک صالح با کردار اور مجاہد عالم دین کے انتخاب سے اسلام دشمن استکباری قوتوں کو مایوسی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی اور پھر چیف جسٹس کی حیثیت سے عوام کی جس طرح خدمت کی امید ہے کہ صدر جمہوریہ کی حیثیت سے وہ خدمت کی اعلی مثال قائم…