شعر و ادب (13)
-
ہندوستانپروفیسر ڈاکٹر اصغر اعجاز قائمی کی عربی شاعری کی کتاب کی تقریب رونمائی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ شیعہ دینیات کے پروفیسر ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی کی عربی شاعری کی کتاب 'النُّزھۃُ العاطِرَۃ فی فضائل العترۃ الطاھِرۃ' کی گزشتہ دنوں انڈیا اسلامک کلچرل…
-
مذہبینعت رسول/ جب بھی چلی نعت کی بات
حوزہ/ربیع الاوّل کے مبارک مہینے کی مناسبت سے شاعر اہل بیت جناب مولانا محمد ابراہیم نوریَ کا کلام پیش خدمت ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علماء و مراجعشعر اور فن کو توحید سے جوڑنا ضروری ہے / دینی میراث کے احیا سے امت دشمنوں کے خطرات سے محفوظ رہے گی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ اصل اور سچا شعر و فن وہی ہے جو توحید کے پیغام کو سادہ اور عام فہم انداز میں لوگوں تک پہنچائے۔ اگر دینی تعلیمات اور ورثے کو صحیح طریقے سے زندہ کیا…
-
مذہبیسلام عقیدت/زمانہ دیکھ لے یہ انقلاب نیزے پر
حوزہ/سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے باوفا اصحاب علیہم السّلام کے حضور، شاعر اہل بیت (ع) مولانا محمد ابراہیم نوریَ قمی کا تازہ سلام قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
مذہبیسلام عقیدت؛ لبِ فرات رقم ہے یہ شانِ تشنہ لباں
اشعار/لبِ فرات رقم ہے یہ شانِ تشنہ لباں، خدا کی ذات ہے خود قدر دانِ تشنہ لباں
-
مذہبیسلامِ عقیدت؛ حسین آپ نے کربوبلا کی صورت میں/ بنایا عرشِ معلّیٰ زمین پر نایاب
حوزہ/ایام عزاء کی مناسبت سے جناب شاعر اہل بیت مولانا محمد ابراہیم نوریَ قمی کا تازہ کلام، سلامِ عقیدت پیش خدمت ہے۔
-
مذہبیاشعار | بقائے گلشنِ دینِ حمید ہے ترا غم
حوزہ/ ایام محرم الحرام میں سرور شہیدان حضرت امام حسین علیہ السّلام کی خدمت میں، شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب مولانا محمد ابراہیم نوریَ کا لکھا ہوا سلام عقیدت قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا…
-
مذہبیمنقبت/رضأ کی ہمشیرہ
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب مولانا محمد ابراہیم نوریَ کا کلام پیش خدمت ہے۔
-
مذہبیاشعار/ مظہرِ علمِ پیمبر صادقٔ
حوزہ/ بمناسبت شہادتِ صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام، آنحضرت کی شان میں اشعار پیش خدمت ہیں۔