علامہ اشفاق واحدی
-
دنیا میں فساد پھیلانے والا آج خود فساد کا مرکز بنا ہوا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے سانحہ مچھ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور ریاست کے سربراہان کا رویہ کئی شکوک و شبھات پیدا کر رہا ہے تاحال شھداء کے لواحقین کے پاس نہ جانا بہت بڑی زیادتی ہے۔
-
ہم نے ہمیشہ ملک کی بقاء کے لیے قربانیاں پیش کی ہیں، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ شر پسند اور شدت پسند تکفیری عناصر کھلم کھلا سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، ان کو گرفتار نہ کرنا حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔
-
دنیا کے موجودہ حالات، تمام مذہبی رہنماؤں کو اتحاد کی دعوت فکر دے رہے ہیں، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ اگر بین المذاہب ہم آہنگی کے تعلقات کو مضبوط نہ کیا گیا تو انسان دشمن قوتیں تفریق کر کے ہمارے مقدسات کی توہین کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔
-
آیت اللہ تسخیری نے اتحاد وحدت اسلامی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری کی تحریک انقلاب جمہوری اسلامی کے لیے اور مجمع تقریب بیں المذاہب کے لیے نمایاں کردار اور خدمات ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
آسٹریلیا حکومت کی طرف سے لبنانی عوام کی مدد کرنا قابل ستائش اور انسانیت کی مثال ہے، امام جمعہ کانبرا
امام جمعہ کانبرا علامہ اشفاق واحدی نے کہا کہ آسٹریلیا حکومت کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کرنا خطے میں امن و آمان کی فضا قائم کرے گا۔
-
14 اگست تجدید عہد کا دن ہے دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ قائد اعظم نے مسلمانوں کو آزادی جیسی نعمت تحفہ دیا ہے ہم قائد اعظم کی قربانی کو رہتی دنیا تک یاد رکھیں گے۔
-
رہنما شیعہ علماء کونسل:
پاکستان میں ملک دشمن عناصر محرم سے قبل فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومت ان عناصر کے خلاف فوری قانونی کاروائی کرے
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ اردو، موجودہ سائنسی دور میں ایک اہم پیش و رفت ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/حوزہ نیوز دین اسلام مبین اور کارہای سیاسی و فرہنگی میں شب و روز مشغول عمل ہیں، امید ہے اس ادارے کے ذریعہ عوام میں مذہبی سیاسی فرہنگی شعور پیدا ہو گا۔
-
اسلام اور قرآن نے تفرقہ اندازی کرنے والوں سے اظہار نفرت کا پیغام دیا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/تمام مذاہب کے مقدسات کا احترام اسلام محمدی(ص) میں ہی نظر آتا ہے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو امام حسین(ع) کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے۔
-
عید قربان،مومن کا ہر وہ عمل جو اللہ کے قرب کا سبب بنے اسے قربانی کہا جاتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/اس ماہ مقدس میں ہمیں ہر وہ عمل کرنا چائیے جو اللہ اور اس کے رسول نے بجا لانے کا حکم دیا ہے اللہ تعالی کی خشنودی کے لیے اپنے کردار اور محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔