علامہ سید ساجد نقوی
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
جناب سیدہ (س) نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی، آپ کا وجود اس بات پر مکمل گواہ ہے کہ خواتین بھی معنویت اور رہنمائی کے عظیم درجات حاصل کر سکتی ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کے جان و مال کی حفاظت حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے، حکمران امن قائم کرنے کیلئے عملی کردار ادا کریں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کو انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یوم اطفال کے عالمی دن کے موقع پر پیغام؛
فلسطینی بچوں کا قتل عام اور ان کی باضابطہ نسل کشی دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: بچوں کو جبری مشقت اور ذہنی و جسمانی استحصال سے بچانے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بچے کی اس انداز میں تربیت کی جائے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بنے اور پھر وہ تربیت یافتہ جوان معاشرے کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
شاعر مشرق کے افکار دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے "یوم اقبال" کے موقع پر کہا: مصور پاکستان نے ارض وطن کا جو نقشہ بنایا تھا افسوس وہ حقیقی طور پر شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: یہ حملہ ایرانی سلامتی و سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے، انسانی و عالمی برادری خطے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کیلئے کردار ادا کرے۔ اگر معاملات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورا خطہ لپیٹ میں آ سکتا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بعض دشمن عناصر کبھی بھی ضلع کرم کے امن کو برداشت نہیں کر سکتے۔ مقامی جرگہ پہل کرنیو الے مجرموں کی نشاندہی کرے تاکہ انہیں کیفر و کردار تک پہنچایا جائے اور امن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات تجویز کرے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسرائیل کا ایک سال سے غزہ میں جاری ظلم، معصوم لوگوں کا منظم قتل اور نسل کشی ہے۔ پاکستانی قوم کے دل فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم فلسطینی و لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی لبنان میں صہیونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے لبنان میں صہیونی جارحیت کے ہاتھوں سینکڑوں شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا: صہیونی درندے مسلسل انسانیت کو روند رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ظالم کا ہاتھ بزور طاقت روکے، جنرل اسمبلی میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے غیور حکمران بھرپور آواز اٹھائیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔
-
جامعة المصطفیٰ العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے جامعة الکوثر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / جامعة المصطفیٰ العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام جامعة الکوثر اسلام آباد میں "رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای دام ظلہ العالی کے قرآنی افکار" کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سید محمد دہلوی مرحوم نے ملت کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدیل قائد تھے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
حوزہ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے غزہ میں اسکول پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: واقعہ کربلا میں اِس قدر ہدایت و رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔
-
علامہ سید ساجد نقوی کا علماء و ذاکرین، واعظین، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کیلئے پیغام؛
امام حسین (ع) کی سیرت، فرامین اور خصائل سے سبق سیکھیں / عزاداری کو اتحاد و وحدت کی فضاء میں منعقد کریں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ علماء و ذاکرین، واعظین، عزادار و ماتمی حضرات اور نوحہ خوانوں کیلئے ضروری ہے کہ عزاداری کو اتحاد و وحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام محمد باقر (ع) سلسلہ امامت میں نجیب الطرفین امام ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام محمد باقر (ع) نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کا بیڑا اٹھایا۔ آپ کی مسلسل اور پیہم جدوجہد رہتی دنیا تک کی انسانیت کی رشد و ہدایت کا سامان فراہم کرتی رہے گی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ مشتاق ہمدانی مرحوم ایک ہمہ جہت اور بے پناہ صلاحیتوں کی مالک شخصیت تھے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف عالم دین، ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت اور مرکزی رہنما علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی کی ساتویں برسی کے موقع پر مرحوم کے خانوادے، شاگردوں اور عقیدتمندوں سے تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ سید ساجد نقوی:
وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے اہداف کے حصول کیلئے یکجا ہوں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: برادر ہمسائیہ اسلامی جمہوریہ کے صدر سمیت وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ دورۂ پاکستان سے دونوں ملکوں کے عوام کے رشتوں میں مزید قربت آئے گی،مسئلہ فلسطین پر ایرانی موقف قابل قدر و لائق تحسین ہے۔
-
علامہ سید ساجد نقوی کا دو سال قبل پشاور مسجد میں دھماکے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اظہار افسوس
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: شہدا کے ورثا کے مطالبے کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ جب حکمران عوام کے تحفظ کے ضامن نہ بنیں اور قاتلوں سے چشم پوشی کریں تو عوام کو انصاف کون دے گا،وسری برسی پر اظہار تعزیت
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سال نو کا آغاز خود احتسابی اور آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے ساتھ کیا جائے
حوزہ / سال 2023ء گزر چکا مگر آج بھی فلسطین کے مظلوم آزادی کی تمنا کے ساتھ ظلم کے خاتمے کے منتظر ہیں۔ انسانیت کے لئے اس سال کا آغاز سوگوار ہے، وہ دن دور نہیں جب ظلم کا خاتمہ اور عدل کا نظام قائم ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ مفتی جعفر حسین نے ہمیشہ شدت پسندی اور شرپسندی کی نفی کرتے ہوئے اعتدال اور اتحاد کو مدنظر رکھا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود عوام کے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھنا علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کا خاصا تھا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی دورہ عراق کے بعد قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
مولانا جان محمد جعفری ونگانی کی بے لوث اور گرانقدر خدمات کو یاد رکھا جائے گا، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا جان محمد جعفری ونگانی مرحوم کی پہلی برسی (30 اپریل 2023ء) کی مناسبت سے ایک پیغام میں ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
امام حسین (ع) کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے: علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے انبیاء کرام علیہم السلام کے مشنِ اصلاح کو اپنا مطمع نظر قرار دیا۔
-
تحصیل کے این شاہ، سندھ کے سیلاب متاثرین کو خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کے این شاہ ضلع دادو صوبہ سندھ کے زیر انتظام تحصیل کے این شاہ کے سیلاب سے متاثرہ افراد میں خیمے تقسیم کئے گئے۔
-
ملکی سلامتی و استحکام کیلئے جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے: علامہ ساجد نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عوام کے آئینی اور شہری حقوق کا دفاع اور تحفظ ہماری جدوجہد کا مرکز و محور رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ اپنے تاسیسی نظریہ کو سمجھے اور بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ سید ساجد نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر گیا ، سب کچھ بدل گیا، مگر آج بھی فلسطینی ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں اور نام نہاد عالمی منصفوں کی دوغلی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں مگر عالمی اداے انسانی حقوق کے نام پر اپنے مفادات کی خاطر اقدامات کرتے ہیں مگر جن مظلوم خطوں کو زیادہ توجہ کی ضرورت ہے وہاں ظالموں ، آمروں اور جابروں کی پشت پناہی کرتے ہیں ۔