فرانسیسی میگزین
-
امریکہ، ہتھکڑی اور بیڑیوں میں جکڑا ہوا سپر پاور ہے: فرانسیسی میگزین
حوزہ/ فرانس کے ہفتہ وار میگزین لوپن نے یوکرین جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مضمون شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے سپر پاور بیڑیوں میں، اس مضمون میں یوکرین کی جنگ میں امریکی کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
فرانسیسی انتہا پسند رائٹر کی مسلمانوں سے معافی طلب
حوزه/ فرانسیسی انتہا پسند رائٹر میشل ویلبیک نے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے گزشتہ سال انہوں نے نسل پرستی پر مبنی ایک بیان جاری کیا تھا جس کے نتیجے میں سوشل میڈیا کے صارفین نے غم و غصّے کا مظاہرہ کیا تھا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (ع) پوری دنیا کی تمام خواتین کے لئے نمونہ ہیں: ماموستا رستمی
حوزہ/ اہلسنت عالم دین اور ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ ماموستا رستمی نے کہا:حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام خواتین کے لئے طہارت و پاکیزگی، اخلاق و عمل میں ایک مکمل نمونہ عمل ہیں، لہذا خواتین کو چاہئے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلیں۔
-
فرانس میں رہبر انقلاب کی توہین اور ہماری ذمہ داری
حوزه/ فرانس پچھلے کئی سالوں سے اسلامی مقدسات کی توہین میں پیش پیش ہے۔ قرآن کریم، حضور اکرم سمیت اسلامی مقدسات کی تسلسل کے ساتھ توہین کے بعد پچھلے ہفتے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر مبنی خاکے شائع کئے گئے۔جس نے دنیا بھر کے آزادی پسند مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا اور مغرب کے غیر انسانی حرکت پر دنیا بھر میں احتجاج،مذمتی بیانات کی شکل میں رد عمل جاری وساری ہے۔
-
کردستان کے شہر سنندج کے سنی عالم دین مولوی راستی کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
فرانسیسی میگزین کی توہین، اسلام کی عظمت کے خلاف دشمن کی ناامیدی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزه/سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا: آزادی بیان کے بہانے مغربی دنیا کے متعدد اخبارات میں ادیان الٰہی کے مقدسات خصوصاً اسلام، رسول اللہ (ص) اور دیگر مذہبی رہنماؤں کی توہین سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اقدامات اسلام کی عظمت کے خلاف ان کی ناامیدی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
-
ایرانی دینی مدارس کے شعبہ تحقیق کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور اثر و رسوخ ولایت فقیہ کی برکت سے ہے
حوزه/ایرانی دینی مدارس کے شعبہ تحقیق کے نائب سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور اثر و رسوخ ولایت فقیہ کی برکت سے ہے، کہا: آج اسلام اور انقلاب کے دشمنوں نے ولایت و مرجعیت کے خلاف ہر ہتھیار استعمال کیا ہے اور اس کی واضح مثال، فرانسیسی میگزین کی ولایت و مرجعیت کے خلاف بزدلانہ توہین ہے۔
-
آران و بیدگل میں اسلامک کونسل کے سربراہ:
اسلامک کونسل آران و بیدگل کی فرانسیسی میگزین کی طرف سے شیعہ مرجعیت کی توہین کی مذمت
حوزہ / ایران کے شہر آران و بیدگل میں اسلامک کونسل کے سربراہ نے اپنے ایک بیانیہ میں فرانسیسی میگزین کی طرف سے شیعہ مرجعیت کی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ جنتی:
فرانسیسی میگزین کی اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی اشاعت ثقافتی بربریت ہے
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری کے سرپرست نے اپنے ایک بیانیہ میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے شیعہ مراجع کی توہین پر مبنی اشاعت کو ثقافتی بربریت قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
فرانسیسی میگزین کی جانب سے دین مخالف اشاعت توحیدی اور اسلامی تشخص پر حملہ ہے / آزاد اور خودمختار اسلامی حکومتوں کو اس میگزین کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران اور دنیا بھر کے دینی مدارس اس انسانیت دشمن، دین دشمن، نفرت پھیلانے والی، پرتشدد اور تعصّب پر مبنی حرکت کو امت اسلامیہ، شیعہ مراجع کرام، ملت ایران اور دینِ اسلام پر حملہ قرار دیتے ہیں اور اس شوم اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
-
برے کام کا برا نتیجہ؛ فرانسسی صدر کو سر عام تھپڑ رسید کیا گیا
حوزہ/فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ڈروم میں ریسٹورنٹ مالکان اور طلبہ سے ملاقات کر رہے تھے کہ ایک ماسک پہنے شہری نے صدر کا ہاتھ پکڑ کر تھپڑ رسید کردیا۔
-
فرانس اسلام کا دشمن نہیں،میکرون
حوزہ/فرانس کے صدر نے شدید اعتراضات کے بعد پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس اسلام کا مخالف نہیں۔
-
کوئٹہ، ہندو برادری کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کوئٹہ میں ہندو برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ:
بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور فرانس کے صدر کی جانب سے اس ناپسندیدہ کام کا دفاع مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا باعث ہے۔
-
توہین رسالت کے خلاف وادی کی مذہبی انجمنوں کا صدائے احتجاج/گستاخی ناقابل برداشت،فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ فرانس کے جریدوں میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھلی دہشتگردی ہے جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
مغربی دنیا توہین رسول (ص) کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ عقل کا تقاضا یہ ہے کہ فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی مسلم ممالک میں بائیکاٹ کیا جائے۔ جب مغربی ممالک کی معیشت کمزور ہوگی تو وہ خود بخود ایسے ہتھکنڈوں سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔
-
فرانس کو اس توہین کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر
حوزہ/ سرابراہ تحریک حسینیہ پاکستان نے کہا کہ توہین آمیز خاکے اور فرانسیسی صدر کا بیان عالمی امن کیخلاف سازش ہے، دنیا کو بدامنی میں دھکیلنے کیلئے منظم انداز میں سازش کی جا رہی ہے، دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے جسکے تدارک کیلئے مسلم ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
اقوام متحدہ اور او آئی سی، چارلی ہینڈو میگزین پر پابندی لگاۓ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت نا قابل برداشت عمل ہے ختمی مرتب حضرت محمد ص تمام مذاھب کے نزدیک محترم ہستی ہیں جس کا احترام ضروری ہے اور توھین کرنا حرام ہے اس قسم کی حرکات سے پورے خطہ میں امن و امان کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی شدید مذمت کی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے بیانیہ صادر کر کے فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اسے سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا ہے۔