قبضہ (10)
-
جہانصہیونی حکومت کے جارحانہ تسلط کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کریں گے: لبنان
حوزہ/ بیروت نے اسرائیل کے جنوبی لبنان میں قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانامریکی صدر کی غزہ کے خلاف ہرزہ سرائی پر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کا ردعمل
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی نے ٹرمپ کی غزہ سے متعلق ہرزہ سرائی پر عرب، چین، روس اور یورپی ممالک کے مذمتی بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے…
-
جہانصہیونی آبادی "نیرعوز" جو ایک بھی گولی چلائے بغیر مزاحمت کے قبضہ میں آگئی
حوزہ/ صہیونی میڈیا کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر کو صہیونی آبادکاروں کی آبادی "نیرعوز" بغیر کسی حملے یا جنگ کے، یہاں تک کہ ایک بھی گولی چلائے بغیر فلسطینی مزاحمت کے قبضے میں چلی گئی۔
-
جہانصہیونی افواج شام کے علاقے قنیطرہ میں داخل/ جولان میں اقوام متحدہ کی فورسز کی راہ میں رکاوٹیں
حوزہ/ شام کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی افواج شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ کے شہر الحریہ میں داخل ہوگئی ہیں، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، ان افواج نے مقامی رہائشیوں کو شہر خالی کرنے کا حکم…