متنازعہ بل
-
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا خصوصی وفد کے ہمراہ گلگت کا دورہ
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی خصوصی وفد کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے۔
-
حکومت پاکستان کا توہین صحابہ بل شیعوں سے طلب بیعت کے مترادف، مولانا رضا حیدر
حوزہ/ ملک پاکستان میں توہین صحابہ بل کی آڑ میں ملک کے شیعوں سے مطالبہ بیعت کیا جارہا ہے لیکن امام حسین کی طرح انکے چاہنے والے کبھی بھی اپنا سر تو دے سکتے ہیں لیکن بیعت نہیں کرسکتے۔
-
علمائے پاکستان؛ ترمیمی بل کو پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے
حوزہ/ ڈیرہ مراد جمالی میں علمائے کرام کے کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ ترمیمی بل کو اسمبلی میں لانے سے پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے تھا، تاکہ بل متنازعہ کی بجائے تمام مسالک کے علماء کے نقطہ نظر کے مطابق ہوتا۔
-
علامہ عارف واحدی:
پاکستان کے شیعہ اپنے عقائد و نظریات کے خلاف کسی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے
حوزہ/ علامہ واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین مقدسات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ بل لانے والے اصل میں پاکستان کو فرقہ واریت،انتشار و افتراق اور عدم استحکام کی طرف لے جانا چاہتے ہیں جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے ہم نے ہمیشہ اتحاد و وحدت اور احترام مقدسات کے لئے جدوجہد کی ہے ہماری مرجعیت اور قیادت نے ہمیشہ پوری پاکستانی قوم کو مقدسات کے احترام اور اتحاد امت کا عملی درس دیا ہے۔
-
پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے اسی سبب وہاں اقلیت اور ان کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہیں شیعوں کے بعد اب مسیحی برادری نشانے پر ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ بل کے خلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کے گھیراؤ کا اعلان
حوزہ / آج 16 اگست 2023ء کو متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
مختلف شیعہ جماعتوں کی کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس؛
ہمارا نعرہ پاکستان کو فرقہ واریت سے بچانا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شیعہ جماعتوں کے ہمراہ کراچی بھوجانی ہال میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
حکومت پاکستان کا متنازعہ بل پاس کرنا اسلامی مکاتب میں مزید انتشار پھیلانے کے مترادف ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پاکستان کے دستور میں تمام مذاھب کے لیے قانون موجود ہے نئے بل کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے بل حکومت کی یک طرفہ کاروائی اور کسی خاص مکتب کو خوش کرنے کے لیے منظور کیا ہے۔ ہم ایسے متنازعہ بل کو مسترد کرتے ہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل (سندھ) کراچی ڈویژن کی جانب سے شیعہ تنظیموں/اداروں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس
حوزہ / شیعہ علماء کونسل (سندھ) کراچی ڈویژن کی جانب سے شیعہ تنظیموں/اداروں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس رہائشگاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ (انچولی سوسائٹی) میں منعقد کیا گیا۔