محسن نقوی (11)
-
پاکستانپاک-ایران بارڈر کی بندش زائرین کے لیے افسوسناک و قابلِ مذمت: علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے حکومت پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی پر جانے والے زائرین کے زمینی سفر پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ وقت کی جانب…
-
پاکستانوزیراعظم پاکستان سے محسن نقوی کی ملاقات / زائرین سے متعلق نئی پالیسی پر بریفنگ
حوزہ / وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
-
جہانحکومتِ پاکستان اور بالخصوص وزارتِ داخلہ کی جانب سے بائی روڈ سفرِ زیارت پر پابندی کا فیصلہ، ایک انتظامی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ
حوزہ/مولانا ذہین نجفی نے کہا کہ ہم نجف اشرف سے، جو بارگاہِ امیرالمومنین علیہ السلام کا جوار اور روحانیت کا مرکز ہے، آپ کی خدمت میں ایک سنجیدہ، بامعنی اور برادرانہ پیغام پیش کر رہے ہیں۔ اس وقت…
-
ایرانجامعہ روحانیت بلتستان: زائرین کے جائز حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان، حکومت پاکستان سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ اس پابندی پر فوری نظر ثانی کرے یا پھر فی الفور کوئی متبادل حل فراہم کرے، تاکہ زائرین امام حسین علیہ السّلام کو بلاجواز…
-
پاکستانحکومت پاکستان زائرین کے بائی روڈ سفر پر پابندی کے فیصلے کو فوری فیصلہ واپس لے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفور فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا…
-
پاکستانپاکستان کی زائرین کے بائی روڈ سفر پر اچانک پابندی؛ نقصانات کا ذمہ دار کون؟ زائرین کا حکومت سے سوال
حوزہ/پاکستانی وزیرِ داخلہ نے حالیہ ایران کے دورے میں اعلان کیا تھا کہ بہت جلد زمینی راستے زائرین کے لیے کھولیں گے، تاہم آج اچانک انہوں نے سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر اربعین پر جانے والے زائرین کے…
-
پاکستانی زائرین کے لئے افسوسناک خبر؛
پاکستانزائرین کو اس سال بائے روڈ ایران عراق جانے کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ سید محسن نقوی
حوزہ / پاکستانی وزارت داخلہ کے مطابق ایران عراق زیارات پر جانے والوں کے لئے صرف فضائی سفر کی اجازت ہو گی۔
-
ایرانپاکستانی وفاقی وزیرِ داخلہ: حرم امام رضا (ع) کی زیارت کا سفر ایک روحانی سفر ہے
حوزہ/ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس سفر کو روحانی سفر قرار دیا۔
-
وفاقی وزیر داخلہ پاکستان:
پاکستانجنوری 2026ء سے پاکستانی زائرین بغیر آرگنائزر گروپ عراق نہیں جا سکیں گے
حوزہ / وفاقی وزیر داخلہ پاکستان نے کہا: آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین بغیر آرگنائزر گروپ کے عراق نہیں جا سکیں گے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کا وزیر داخلہ پاکستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ایران سے واپس آنے والے ہم وطنوں کو مکمل سکیورٹی دینے کا مطالبہ
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ایران سے واپس آنے والے زائرین، طلباء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کو مکمل سکیورٹی مہیا کرنے کا…