محمدجواد ظریف
-
دہشتگردی کے نمایاں چہرے ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری دنیا میں جنگی فضا برقرار رکھنے کے تمام تر حربے اپنائے
حوزہ/ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کےحواریوں نے امریکہ میں کووِڈ-19 کی وباء سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے ہمارے خطے میں بی 52 بمبار طیارے اڑانے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے پر اربوں ڈالر اڑا دیے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
شہید فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے، ڈاکٹر جواد ظریف
حوزہ/ دہشت گردوں نے ایران کے ایک اور سینئر سائنسداں کو قتل کر دیا۔ یہ بزدلانہ اقدام جس میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں، ناکامی کے بعد جنگ کی کوشش کی علامت ہے۔
-
خطے کے امن و استحکام کیلئے پاک-ایران مشترکہ کوششوں پر اتفاق
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی عوام کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہونچے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج دس نومبر کو اپنے دو روزہ دورے پر پڑوسی ملک پاکستان آباد کے دارالحکومت اسلام آباد پہونچے ہیں۔ یہ دورہ مختلف جہات سے اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران افغانوں کی قیادت میں ہونے والے امن عمل کی حمایت کرتا ہے، ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو اعلی افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کا خیر مقدم کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے آیت اللہ سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ہندوستانی وزیر خارجہ روس کا دورہ کرنے سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے،جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کے تخریبی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام امریکی اقدامات کی وجہ سےاسے تحقیر کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ:
لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں لبنان پراسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی اور فتح کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے، محمد جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ہمیں پڑوسی ممالک کے ناطے سے علاقائی استحکام کا خیال رکھنا ہوگا،محمد جواد ظریف
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب "شیخ عبداللہ بن زاید" کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاید دیگر ممالک علاقے میں عدم استحکام کی صورتحال سے غلط فائدہ اٹھائیں لیکن ہمیں پڑوسی ممالک کے ناطے سے علاقائی استحکام کا خیال رکھنا ہوگا۔
-
سعودی عرب ہوش کے ناخن لے، امریکی حکومت سرکش ہے،ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
ہم باہمی تعاون اور توسیع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/عراق کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین "فائق الزیدان" سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کا آئندہ دورہ ایران باہمی تعاون کی توسیع کا اہم موقع ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا+ویڈیو
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔