مطالعہ (12)
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام:
خواتین و اطفالعلماء کی علمی عظمت، وسیع مطالعہ اور علمی جستجو کی مرہونِ منّت، محترمہ ندا رضوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب کے کردار، طلاب کی علمی و روحانی ذمہ داری…
-
جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی کے تحت علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد:
پاکستانمطالعہ؛ ذہنی سکون، بہتر فیصلہ اور عملی زندگی کی تیاری کا بنیادی ذریعہ، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی پاکستان کے تحت، ایک علمی و تحقیقی نشست، ”طلاب میں مؤثر مطالعے پر نفسیاتی عوامل کا تجزیہ“ کے عنوان سے منعقد ہوئی؛ جس میں طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کتب میلہ:
ہندوستانکتب میلہ علم، مطالعہ، زبان اور خیالات کے فروغ کا ایک اہم ذریعہ
حوزہ/سر سید اکیڈمی اینڈ کلچرل ایجوکیشن سنٹر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اور قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، دہلی کے تعاون سے علم و ادب کے میدان میں عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس میں…
-
ہندوستانکتب میلہ و علمی مطالعے کا فروغ؛ علی گڑھ میں پروفیسر سید لطیف حسین شاہ کاظمی کی کتابوں کی نمائش
حوزہ/ کتب میلہ علم و مطالعے کے فروغ کا مؤثر ذریعہ ہے؛ اس میں کتابیں صرف خرید و فروخت کی چیز نہیں ہوتیں، بلکہ علم، زبان اور فکر کی ترسیل کا بھی ذریعہ ہیں۔ ایسی تقریبات بچوں اور نوجوانوں میں مطالعے…
-
حجت الاسلام رودباری:
ایرانحوزہ علمیہ میں مطالعہ کی ثقافت کو فروغ دینا ضروری ہے / علماءِ سلف کی علمی میراث پر توجہ دی جائے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حاج حسن صالح، رشت کے طلباء اور ذمہ داروں کے ایک وفد نے ہفتۂ کتاب اور کتابخوانی کے موقع پر حجت الاسلام سید صالح رودباری سے ملاقات کی۔
-
مذہبیرہبر معظم انقلاب کے مطالعہ کی روش کے 10 اہم راز
حوزہ / رهبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای کے مطالعہ کا طریقہ کار اپنی مقدار اور معیار دونوں اعتبار سے حیرت انگیز ہے۔ قومی، علاقائی اور عالمی سطح کی سنگین ذمہ داریوں کے باوجود ان کا…
-
علماء و مراجععلمائے سلف کی زندگیاں اخلاقی کتب کی مانند ہیں: آیت اللہ العظمیٰ بہجت
حوزہ/ معروف عارف اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجتؒ نے علمائے سلف کی سیرت اور طرزِ زندگی کو اخلاقی اور معنوی ارتقاء کے خواہشمند افراد کے لیے بہترین نمونہ اور ہدایت کا ذریعہ قرار…
-
مقالات و مضامینحضرت یوسف (ع) کی اولاد: ایک تحقیقی و تاریخی مطالعہ
حوزہ/ حضرت یوسف علیہ السلام کو قرآن مجید میں "احسن القصص" (بہترین کہانی) کا مرکز قرار دیا گیا ہے (یوسف: 3)۔ ان کی زندگی کے کئی گوشے قرآن، احادیث اور اہلِ کتاب کی کتابوں میں مذکور ہیں۔ تاہم، ان…
-
خواتین و اطفالبچوں کو مطالعہ کا عادی بنائیں
حوزہ/ دور جدید میں ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل اور گیمز کی بھر مار کی وجہ سے بچوں کو مطالعے کی طرف راغب کرنا نہایت کٹھن ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ بچوں میں مختلف نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ اس کے…
-
مذہبیاحکام شرعی | اشتعال انگیز کہانیوں والی کتابوں کا مطالعہ!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "اشتعال انگیز کہانیوں پر مشتمل کتابوں کے مطالعہ" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔