مولانا سید نعیم عباس عابدی (7)
-
ترجمان مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ہندوستانمولانا نعیم عباس عابدی کی زندگی جہد مسلسل، خلوص اور محبت کے ساتھ تعلیمی و تبلیغی مصروفیات سے عبارت تھی
حوزہ/مولانا ابنِ حسن املوی (صدر الافاضل، واعظ) ترجمان مجمع علماء و واعظین پوروانچل (اتر پردیش) ہندوستان نے مولانا سید نعیم عباس عابدی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی…
-
ہندوستانمصلح قوم وملت مولانا سید نعیم عباس کی حیات و خدمات
حوزہ/ مولانا سید نعیم عباس مرحوم نے اپنی ساری زندگی تبلیغ دیں، اصلاح قوم اور ذکر محمد وآل محمد میں گزری، آپ بیباک خطیب اور نڈر مقرر تھے، کبھی پبلک کی خوشنودی کو پیشِ نظر نہیں رکھا، بلکہ ہمیشہ…
-
ہندوستانبانئ جامعۃ المنتظر مولانا نعیم عباس عابدی خود ایک ادارہ تھے، مولانا سید حسین عالم نقوی
حوزہ/ مولانا سید حسین عالم نقوی (ہلوانہ سادات) نے مولانا سید نعیم عباس عابدی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستاندین و مذہب کے مؤثر مبلغ مولانا سید نعیم عباس عابدی کی تدفین، نماز وحشت کی درخواست
حوزہ/ آپ جملہ علمائے عظام ،طلاب ذوی الاحترام اور مومنین کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ ان مرحوم کی تدفین ان کے وطن نوگانواں سادات میں انجام پا چکی ہے لہذا آپ سب سے مولانا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت…
-
ہندوستانمولانا سید نعیم عباس عابدی نے ہمیشہ اصلاحِ معاشرہ کو اپنا مقصدِ حیات بنایا، مولانا سید عادل منظور
حوزہ/ علم و عمل کے پیکر، متواضع مزاج، سنجیدہ اور باوقار خطیب، عظیم معلم اور مدرسہ جامعۃ المنتظر، نوگاواں کے سابق مدیر حجۃ الاسلام مولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی صاحب کی رحلت علمی و دینی حلقوں…
-
ہندوستانمولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی کی رحلت، علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی
حوزہ/ مرحوم ایک جید عالمِ دین، مخلص خادمِ ملت اور مبلغِ دین تھے، جن کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
ہندوستانخبر غم؛ آہ ! مولانا سید نعیم عباس عابدی مختصر علالت کے بعد رحلت فر ماگئے
حوزہ/ ہندوستان کے بزرگ عالم دین آفتاب خطابت مولانا سید نعیم عباس عابدی سابق پرنسپل جامعۃ المنتظر نوگانواں سادات امروہہ آج بوقت سحر قریب 4/بجے علی الصبح دہلی کے فیملی ہاسپیٹل میں مختصر علالت کے…