یورپ
-
یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/ یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی سید عمار حکیم سے ملاقات:
مغربی انسانی حقوق سمیت آزادی اظہارِ رائے کے دعوؤں کی کوئی حقیقت نہیں ہے، سید عمار حکیم
حوزہ/ نیشنل پارٹی حکمت عراق کے سربراہ نے کہا کہ عراق کا اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب اسلامی ممالک کے ساتھ رابطہ صرف ایک حکومتی رابطہ نہیں ہے، بلکہ ایک اجتماعی، ثقافتی اور مذہبی رابطہ ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں یونیورسٹی کے طلبا پر ہو رہے مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ اصفہان کے نمائندے نے کہا: ہم غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں کے طلباء پر ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش نہیں رہیں گے، کاشان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسرز اور طلباء امریکہ اور یورپ کی یونیوسٹیوں میں احتجاج کرنے والے طلباء پر ہو رہے امریکہ کے ظلم و ستم سے غافل نہیں ہیں۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کی حمایت میں ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں اجتماع
حوزہ/ ایران کی تمام یونیوسٹیوں کے طلباء آج دوپہر کو فلسطین کی حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اجتماع منعقد کر رہے ہیں۔
-
یمن نہیں، بلکہ اسرائیل لوگوں کو مار رہا ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کے رکن مک والس نے بحیرہ احمر میں یمن کے خلاف مغربی ممالک کے اقدامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی ہلاک ہو رہے ہیں لیکن مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں ہڑ رہا ہے۔
-
جرمنی میں غزہ کی حمایت میں زبردست مظاپرے
حوزہ/ غزہ کی حمایت میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود جرمنی میں صیہونیت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/یورپ میں آیت اللہ العظمٰی سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین طالقانی نے مشہد مقدس میں رضوی اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا ستارہ گردش میں، 6 یورپی ممالک نے اسرائیل کے خلاف بیان جاری کیا
حوزہ/ 6 یورپی ممالک نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مشترکہ بیان جاری کیا اور اس کے جرائم کی شدید مذمت بھی کی۔
-
کاشان اسلامک آزاد یونیورسٹی کے کلچرل ڈائریکٹر:
قرآن کی توہین، عقل اور اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام ماشاء اللہ صدیقی نے آج یونیورسٹی کی مسجد میں نمازیوں کے اجتماع میں یورپ میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: قرآن کی توہین، عقل اور اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی کی توہین کسی ایک فرد کی توہین نہیں تھی، امام جمعہ تہران
حوزه/ تہران کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی توہین کسی ایک فرد کی توہین نہیں تھی، بلکہ یہ مغربی دنیا کا اسلام سے خوفزدہ ہونے کی دلیل تھی۔
-
’سپا پاسداران انقلاب اسلامی‘ دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی تنظیم ہے:ناصر کنعانی
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کو دنیا کی سب سے بڑی منظم دہشت گرد حکومت اور انگلینڈ کو اس کا بانی اور امریکہ کو اس کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر تہران کا شدید ردعمل
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
اسلامی جمہوریہ کی نئي بات یہی ہے کہ ایک حکومت کی تشکیل میں، عوام کے مؤثر ہونے کے علاوہ، دینی اور ایمانی اصول بھی گہرا اثر رکھتے ہیں: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/ یورپ میں ایرانی طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے کچھ ارکان نے آج دوپہر کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کیا اب پوری دنیا پر امریکہ کی اجارہ داری ختم ہو گئی ہے؟
حوزہ/ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ہم ایک کثیر قطبی دنیا میں رہتے ہیں اور امریکی اجارہ داری کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین پر حملہ ہوا تو روسی فوج تباہ ہو جائے گی؛ یورپ
حوزہ/ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمشنر جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
مغرب کا توسیع پسندانہ نظام اور سازشیں
حوزہ/ توسیع پسندی کی ضد نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیاہے ۔جوہری ہتھیاروں کا فروغ عالمی سطح پر اپنی چودھراہٹ کو منوانے اور توسیع پسندانہ فکر کو تقویت پہونچانے کے لئے ہوا تھا ۔
-
ایران کے امن کو خراب کرنے میں کچھ یورپی سفارت خانے ملوث ہیں
حوزہ/ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی سفارت خانے ایران میں امن و سلامتی کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جرمنی نے شیعہ عالم دین سید سلیمان موسوی کو ملک بدر کردیا
حوزہ/ اسلامی مرکز ہیمبرگ کے نائب حجۃ الاسلام سید سلیمان موسوی کو جرمنی سے نکالے جانے کے فیصلے کے خلاف شیعہ علماء کی یورپی یونین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کیا ہے۔
-
صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی اور افریقی مسلمانوں نے حرم حضرت امیر المومنین (ع) کی زیارت کی + تصاویر
حوزہ/ اس گروہ نے زیارت سے مشرف ہو کر افتخار کا اظہار کیا اور حرم کے تاریخی آثار سے ششدر رہ گئے۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
وحدتِ اسلامی کوئی سیاسی شعار نہیں ہے، حجۃ الاسلام مرتضی کشمیری
حوزہ/ یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری نے ہفتۂ وحدت،پیغمبر اسلام(ص) اور امام جعفر صادق(ع)کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپ(ص)کی ولادت کو ظلم و کفر کی انتہا اور توحید و عدالت کا آغاز قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے سالانہ کنوینشن کے نام اپنے تحریری پیغام میں فرمایا:
انقلاب اسلامی نے ملک کے بنیادی مسائل کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلباء کی اسلامی تنظیموں کے پچپنویں سالانہ کنوینشن کے نام ایک تحریری پیغام میں فرمایا کہ اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے "ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پر اعتماد کیا" اور انہیں آگے بڑھایا
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہمارے لیے فریق مقابل کے وعدے نہیں بلکہ صرف اس کا عمل معیار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے ایٹمی معاہدے کے مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس بار صرف عمل معیار ہے اسلامی جمہوریہ ایران باتوں اور وعدوں سے مطمئن نہیں ہوگا۔
-
یورپ اور امریکہ کو اپنا آئیڈیل اور نمونہ سمجھنے والے دنیا و آخرت دونوں جگہ خسارے میں رہینگے، مولانا شیخ ذوالفقار انصاری
حوزہ/ امام بارگاہ ابوطالب حسن کالونی سکردو میں مرکزی سالانہ جشن میلاد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا۔
-
یورپ میں جاری اسلامو فوبیا سب مسلمانوں کے لئے خطرہ، ترکی کے صدر
حوزہ/ ترکی کے صدر نے غیر قانونی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو یورپ میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے یوروپی یونین کے ساتھ معاہدے کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکی طویل عرصے سے یورپ کی نا انصافی اور "اسٹریٹجک اندھا پن" کا شکار ہے۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی جانب سے مسابقہ حفظ خطبہ حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین کشمیری نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے اعتقادی اصولوں جیسے توحید ، نبوت ، امامت ، قیامت اور شریعت کے معانی و مفاہیم پر مشتمل خطبے کے مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
یورپ میں نمائندہ آیت اللہ سیستانی:
وحدت کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ اسلام کی اساس ہے، حجت الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری
حوزہ/ یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے پیغمبر اسلام (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر امت اسلامیہ کو ہفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
-
یورپ میں رسول اکرم حضرت محمدمصطفی(ص) کی رحلت کی مجالس مختلف شہروں میں انعقاد
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسین مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے یورپ کے مختلف شہروں میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔