12 روزہ جنگ (8)
-
علماء و مراجعامریکہ کی فطرت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ۱۲ روزہ جنگ میں عوامی یکجہتی باعثِ افتخار ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس کے متولی آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ امریکہ کی فطرت میں گزشتہ چالیس برسوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی، جیسا کہ رہبرِ معظم انقلاب…
-
ایرانقم المقدسہ میں 12 روزہ جنگ کے دوران میڈیا میں سرگرم مبلّغین کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے قومی مرکز برائے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا ریسرچ سینٹر (مرکز ملی فضای مجازی و پژوهشگاه فضای مجازی) کے تعاون سے 12 روزہ دفاعِ مقدس کے موضوع پر سرگرم سوشل میڈیا مبلّغین کی خدمات کے…
-
سربراہ مجتمع عالی حوزوی تربیت مدیر و مدرس حوزهہای علمیہ ایران:
ایران12 روزہ جنگ انقلاب کی تاریخ کا اہم موڑ/ دینی مدارس میں دفاع مقدس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین استوار میمندی نے کہا ہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس اور حالیہ بارہ روزہ جنگ دونوں انقلاب کی تاریخ کے نمایاں موڑ ہیں جنہیں صحیح انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔
-
ایراناسلامی ممالک کی غزہ کے متعلق خاموشی؛ شرمناک اور ذلت آمیز ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/آیت اللہ محسن اراکی نے غاصب صیہونی ریاست کے غیر انسانی جرائم کے خلاف بعض اسلامی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم غزہ کے بعض ہمسایوں کی شرمناک اور ذلت آمیز خاموشی کے گواہ…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب کی انگوٹھی پر نقش؛ آیۂ مجیدہ کا راز
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کی انگوٹھی تیزی سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہے، لیکن اس انگوٹھی اور اس پر نقش آیۂ مجیدہ کا راز کیا ہے؛ اسے جاننے…
-
ایرانامریکہ اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، صیہونی جرائم سے امریکہ کی برأت نادانی ہے: آیت اللہ اراکی
حوزه/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد اور مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں امریکہ کو اسرائیل کے جرائم سے علیحدہ کرنا محض نادانی ہے، کیونکہ شروع سے ہی امریکہ غاصب صیہونی حکومت…
-
ایرانامام جمعہ تہران: 12 روزہ جنگ نے دنیا کے سامنے طاقتور ایران کا منفرد چہرہ پیش کیا
حوزہ/امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس سال کے محرم الحرام کو ایرانی قوم نے عاشورائی اور کربلائی محرم کے طور پر منایا، کہا کہ 12 روزہ جنگ میں، ہم نے…
-
مقالات و مضامین12 روزہ جنگ؛ ہم نے غاصب اسرائیل کی واضح شکست کے ساتھ ایران میں کیا دیکھا؟
حوزہ/غاصب اور قابض اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت کے ٹھیک 12 دن بعد خود شیطان بزرگ امریکہ کی درخواست پر قطر کی ثالثی پر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا۔