اتوار 18 اگست 2019 - 16:08
ناصر  باغ  لاہور میں "قومی ولایت کنونشن" جاری

حوزہ/کنونشن عقائد تشیع کے تحفظ اور اندرونی و بیرونی عناصر کی سازشوں کو بے نقاب کرنے اور جعفری تشیع کا پیغام ہوگا،تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی خصوصی خطاب کرینگے۔

حوزہ  نیوز  ایجنسی  کی  رپورٹ  کے  مطابق  قومی ولایت کنونشن کنونشن ناصر  باغ  لاہور  میں  جاری  ہے  جس  میں نوجوانوں اور بزرگوں کیساتھ ساتھ خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔

کنونشن عقائد تشیع کے تحفظ اور اندرونی و بیرونی عناصر کی سازشوں کو بے نقاب کرنے اور جعفری تشیع کا پیغام ہوگا،تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی خصوصی  خطاب  کرینگے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha