حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ساتھ دو تصویروں کی اشاعت نے ایران اور بیرون ملک بہت سارے میڈیا ، ٹی وی چینلز اور سوشل نیٹ ورک کی توجہ مبذول کرلی ہے اور اس تصویر کو دوبارہ شائع کرنے میں لمحہ بہ لمحہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
ایک تصویر میں امریکی پولیس کے تشدد سے ایک سیاہ فام امریکی شہری کا قتل دکھایا گیا ہے جو کچھ عرصہ قبل بین الاقوامی میڈیا میں نمودار ہوئی تھی ، اور دوسری تصویر عمامہ گذاری کی ایک تقریب کی ہے جو کہ 1392شمسی ہجری میں نمودار ہوئی تھی ، اس تصویر میں آیت اللہ صافی گلپایگانی(مرجع تقلید جہاں تشیع ہیں) نے ایک نئے عمامہ سرپر رکھنے والے سیاہ فام طالب علم کے ہاتھوں کا بوسہ لے رہے ہیں .
ہمیں چاہیے کہ یہاں پر اسلام اور اسلامی حقوق بشر پر سلام پیش کرتے ہوئے آفرین کہے اور رسول گرامی اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی اس روایت کو یاد رکھے کہ آپ نے فرمایا :
یٰا أَیُّهَا النَّاسُ، أَلا إِنَّ رَبَّکُمْ وَاحِدٌ وَ إِنَّ أَبٰاکُمْ وَاحِدٌ، أَلا لا فَضْلَ لِعَرَبیٍِ عَلَی عَجَمِیٍّ، وَ لا عَجَمِّیٍ عَلَیٰ عَرَبِیٍّ، وَ لا أَسْوَدَ عَلَی أَحْمَرَ، وَ لاَ لأحْمَرَ عَلَی أَسْوَدَ إِلاّ بِالتّقْوی. أَلاَ هَلْ بَلغتُ؟ ـ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: ـ لِیُبَلِّغَ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ.
یعنی. اے لوگو! آگاہ ہو جاؤ کہ تمہارا پروردگار ایک ہے اور تم لوگوں کا باپ بھی ایک ہے ، پس جان لے اس بنا پر نہ کسی عرب کو عجم پر اور نہ کسی عجم کو عرب پر ،اور نہ کسی سیاہ فام شخص کو کسی گورے پر اور نہ گورے کو کالے پر ، کوئی برتری حاصل نہیں ہے مگر متقی ہو. آیا اس حقیقت کو پہنچایا ہے ؟ کہا گیا : جی اللہ کے رسول. آپ نے فرمایا : حاضرین ،غائبین تک اس پیغام کو پہنچا دیں.

حوزہ / رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا کہ : اے لوگو! آگاہ ہو جاؤ کہ تمہارا پروردگار ایک ہے اور تم لوگوں کا باپ بھی ایک ہے ، پس جان لے اس بنا پر نہ کسی عرب کو عجم پر اور نہ کسی عجم کو عرب پر ،اور نہ کسی سیاہ فام شخص کو کسی گورے پر اور نہ گورے کو کالے پر ، کوئی برتری حاصل نہیں ہے.
-
قم، یونیورسٹی اسٹوڈنٹ تنظیموں کی جانب سے امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے
حوزہ / امدادی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے میں ایک ہزار سے زیادہ راشن مستحقین تک عطیے کے طور پر پہنچا دیا جائے گا.
-
حوزہ علمیہ قم نے آج سے درس خارج اور دیگر کلاسوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
حوزہ/ درس خارج اور دینی مدارس کی دیگر کلاسوں کا آج تمام میڈیکل ہدایات اور صحت کے طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے آغاز ہوا ہے ۔
-
حوزہ علمیہ قم کی جانب سے امريكی سیاہ فام مظاہرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ / ادارہ جات اور حوزہ علمیہ قم کی شخصیات نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے ہمدردی کا اعلان کرتے ہیں، ایرانی دینی مدارس نے آپ کی مظلومیت کی آواز…
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی:
امریکی عزائم ناکام ہوگئے اور طاقت بھی زوال کا شکار ہے
حوزه/ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چار نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد وجہد کے دن اور یوم طلبا کی آمد کی مناسبت سے یونیورسٹیوں…
-
مرحوم آیت الله العظمی خوئی کا اسلامی جمہوریہ کے قیام سے متعلق خط شائع
حوزہ / مرکز دستاویزات نجف اشرف نے ،آیت اللہ العظمی خوئی سے منسوب ایک خط کے متن کو شائع کیا ہے ، جس میں انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بارے…
-
میں سانس نہیں لے سکتا
حوزہ / اگر مبحوس الحواس صدر ٹرمپ پاگل پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بیان نہ دیتا کہ ” مظاہرین نے واٸٹ ہاٶس میں داخل ہونے کی کوشش کی تو انہیں خونخوار کتوں اور…
-
امریکی صدر زیر زمین بنکر میں چھپ گئے
حوزہ/امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حوزہ نیوز کا اردو میں پہلا الکٹرانک خبرنامہ شائع
حوزہ / امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے ساتھ ہی صدائے حوزہ میگزین کا پہلا ایڈیشن اردو میں شائع ہو گیا۔
آپ کا تبصرہ