حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج ٹھاکر منیشا سنگھ چوہان ھندو نامی خاتون نے امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت السلام و المسلیمین علامہ اشفاق وحیدی کے پاس آ کر مذھب اہل بیت قبول کیا۔
قبل از این اشفاق وحیدی نے اسلام اور دین الہی کی اہمیت اور باقی ادیان کا فرق بتاتے ہوئے کہا دین الہی اور اسلام ہر انسان کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے اس خواتین کی عظمت و مقام اسلام ہی میں مضمر ہے
جس پر منیشا چوہان خاتوں نے سچے دل سے اسلام قبول کر کے اپنا نام زینب رکھا۔
اور علامہ اشفاق وحیدی نے موصوفہ کو بی بی زینب ع کا سلام کے اندر کردار اور مقام بی بی زینب ع بتایا۔
News ID: 361132
26 جون 2020 - 13:59
- پرنٹ
حوزہ/آج ٹھاکر منیشا سنگھ چوہان ھندو نامی خاتون نے امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت السلام و المسلیمین علامہ اشفاق وحیدی کے پاس آ کر مذھب اہل بیت قبول کیا۔