۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
یمن سعودی اور غزہ یہودی

حوزہ/یمن سعودی اور غزہ یہودی (صیہونی) جارحیت کا شکار ہے۔ ایک جگہ آل سعود جبکہ دوسری جگہ آل یہود مظلوموں کے خون کی ہولی کھیل رہی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق یمن سعودی اور غزہ یہودی (صیہونی) جارحیت کا شکار ہے۔ ایک جگہ آل سعود جبکہ دوسری جگہ آل یہود مظلوموں کے خون کی ہولی کھیل رہی ہیں۔

نام الگ الگ ہونے کے باوجود خصلتوں اور حرکتوں میں عجیب شباہت پائی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ بعض سیاسی ماہرین سعودی عرب اور اسرائیل کو ملا کر ’’عربائیل‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتے۔ حتیٰ بعض افراد ہیں جو آل سعودی حکومت کو صیہونی حکومت کے ’عربی ورژن‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں سعودی و صیہونی حکومت کی دوستی، رفاقت اور یکجہتی مکمل طور پر عیاں ہو چکی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .