جمعہ 24 جولائی 2020 - 12:11
موت کی حقیقت

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقت موت کے بارے میں اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اصول کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

ما أنزَلَ المَوتَ حَقَّ مَنزِلَتِهِ مَن عَدَّ غَداً مِن أجَلِهِ

 حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص کل کو اپنی عمر کا حصہ شمار کرتا ہے وہ موت کی حقیقت کو نہیں سمجھتا۔

اصول کافی: ج ۳، ص ۲۵۹، ح ۳۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha